- اسپیکر قومی اسمبلی کا کل کے واقعے پر نوٹس، کارروائی کا فیصلہ
- پنجاب کے 15اضلاع میں انسداد پولیو مہم جاری
- ناگہانی آفات فطرت سے چھیڑ چھاڑ کا نتیجہ
- گنڈاپور کو ہٹایا نہ گیا تو آئینی راستہ اپنا کر صوبے کو بربادی سے بچانا ہوگا، لیگی رہنما
- پارلیمنٹ پر حملے جیسی کارروائی کا ساتھ نہیں دیں گے، پی پی رہنما نوید قمر
- قومی اسمبلی اجلاس؛ پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاریاں پارلیمان پر حملہ قرار
- اسلام آباد جلسے پر ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ
- پشاور؛ علی گنڈاپور نے پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد کی طویل میٹنگ کا احوال بتادیا
- کیویز کیخلاف بھارت میں میزبانی؛ افغان ٹیم کے گلے پڑ گئی
- جعلی پاسپورٹ پرکینیڈا بجھوانے کا معاملہ ، سہولت کار گرفتار
- آل بلوچستان علما و مشائخ کنونشن؛ ملک میں قیام امن کیلیے کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ
- راولپنڈی؛ نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
- شان، بابراعظم کی کپتانی کا مستقبل؛ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا
- بلوچستان کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کیلیے پارلیمنٹرینز کی بیٹھک
- بھارت میں اقلیتوں کومذہبی رسومات کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے، راہول گاندھی
- شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق
- پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں؛ خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب
- قومی اسمبلی اجلاس جاری، ججز کی تعداد میں اضافے کا بل پیش کیا جائے گا
- گزشتہ شب جو کچھ ہوا وہ بدترین ڈکٹیٹرشپ میں بھی نہیں ہوا، بیرسٹر سیف
- خیبرپختونخوا دہشتگردوں کی جگہ ہے جسے چھپنا ہے وہاں جا کر چھپ جائے، عظمی بخاری
نافرمان بیٹے نے ماں کو چھریوں کے وار سے زخمی کر دیا
سیالکوٹ میں ناخلف بیٹے نے ماں کو چھریوں کے وار سے زخمی کردیا۔
ترجمان سیف سیٹیز کے مطابق سیالکوٹ سے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو کال موصول ہوئی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ماں نے رہائشی مکان فروخت کیا تو بیٹے نے رقم کا مطالبہ کردیا۔ والدہ نے بیٹے کو سمجھایا کہ وہ ان پیسوں سے دوسرا مکان لینا چاہتی ہے۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پیسے نہ ملنے پر بیٹے نے ماں کو پیٹ اور ٹانگوں پر چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا۔ پولیس نے خاتون کو ریسکیو کرکے اسپتال بھجوایا اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے حراست میں لے لیا۔ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 15 پر کال کریں۔ خواتین وویمن سیفٹی ایپ اور چیٹ فیچر کے ذریعے بھی شکایت درج کروا سکتی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔