- فخر زمان کی بابراعظم کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا بھارت کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
- امریکا کا اسرائیل کو ایڈوانس اینٹی میزائل سسٹم فراہم کرنے کا اعلان
- پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ نے خودکشی کرلی
- کراچی؛ شیر شاہ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق، 5 افراد زخمی
- غزہ کے 27 طلباء میڈیکل تعلیم کیلئے مصر سے پاکستان روانہ
- کراچی میں دونوں مظاہرے سیاسی تنظیموں کی ایما پر کیے گیے، صوبائی وزیر داخلہ
- سیالکوٹ؛ قتل کے مقدمے میں جعل سازی پر پولیس افسر کے خلاف مقدمہ
- روحیل نذیر اور معاذ صداقت پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل
- بحیرۂ عرب میں موجود ہوا کے کم دباؤ کا کراچی سے فاصلہ مزید بڑھ گیا
- ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے وفود کی آمد کا سلسلہ شروع
- کراچی میں بریسٹ کینسر کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے پنک ٹوبر مہم کا انعقاد
- کوئٹہ؛ گھریلو ناچاقی پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل، ملزم گرفتار
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 10 وکٹوں سے ہرادیا
- داعش کیلیے جاسوسی پر امریکی فوجی کو 14 سال قید
- ایس سی او کانفرنس کی میزبان صرف حکومت نہیں بلکہ ہر پاکستانی ہے، ناصر حسین شاہ
- اقوام متحدہ اپنی امن فوج کو لبنان سے واپس بلائے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی
- لاہور؛ سبزی منڈی میں آئے شہریوں کی موٹر سائیکلیں چوری کرنے والا گروہ گرفتار
- جماعت اسلامی کی تحریک انصاف سے 15 اکتوبر کا احتجاج موخر کرنے کی اپیل
- چینی وزیراعظم کے دورے میں گوادرایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ سمیت اہم معاہدوں کا امکان
ٹیلی گرام نے خاموشی سے اپنی پالیسی اپ ڈیٹ کر دی
دبئی: میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے فرانس میں کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو پاویل دوروف کی گرفتاری کے بعد خاموشی سے اپنی مواد کو کنٹرول کرنے کی پالیسی کو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔
کمپنی کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی اپ ڈیٹ کے مطابق صارفین اب نجی اور گروپ دونوں طرح کی چیٹس میں غیر قانونی مواد کی اطلاع دے سکیں گے جس کے بعد ٹیلی گرام کے منتظمین اس کا جائزہ لیں گے۔
کمپنی کے ایف اے کیو پیج پر ایک عنوان: ’ٹیلی گرام پر غیر قانونی مواد موجود ہے۔ میں اسے کیسے ختم کروں؟‘ کے جواب میں لکھا گیا کہ ’ٹیلی گرام کی تمام ایپس میں ‘رپورٹ’ کے بٹن ہوتے ہیں جو آپ کو ہمارے ماڈریٹرز کے لیے غیر قانونی مواد کی نشاندہی کرنے کی اجازت دیتے ہیں – صرف چند ٹیپس میں‘۔
یہ اپ ڈیٹ تمام انفرادی اور گروپ چیٹس کو ’ان کے شرکاء کے درمیان نجی‘ رکھنے کی اپنی سابقہ پالیسی ختم کرنے کی علامت ہے۔
ٹیلی گرام کے ایک ترجمان نے کو بتایا کہ اس تبدیلی کا مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ ٹیلی گرام پر مواد کی اطلاع کیسے دی جائے اور اس کا کسی بڑی پالیسی تبدیلی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔