- سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر18ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل
- ایف بی آر تنظیم نو،ممبرزآئی ٹی و ڈیجیٹل اقدامات کے عہدے ضم
- حکومت کا کمرشل بینک سے مہنگا قرض نہ لینے کا فیصلہ
- ڈاکٹر ذاکر نائیک گورنر ہاؤس کراچی میں آج لیکچر دیں گے
- حماس نے تل ابیب میں 7 صیہونیوں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں بحق
- آئی سی سی: سری لنکن اسپنر پر ایک سال کی پابندی عائد
- سی آئی اے کی چین، ایران، شمالی کوریا میں مخبروں کی آن لائن بھرتی کی مہم شروع
- سری لنکا سے شکست پر ٹم ساؤتھی نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی
- وفاقی جامعہ اردو، اساتذہ و ملازمین کے احتجاج کا دائرہ وسیع
- ڈیرہ مراد جمالی جیل کے قریب قیدیوں کی وین پر فائرنگ سے 1 جاں بحق، 5 زخمی
- بابراعظم کے کپتانی چھوڑنے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا
- آئینی ترمیم کیلیے حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، بلاول بھٹو
- پرتگال کے دارالحکومت میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد ہلاک
- سپارکو نے گلگت بلتستان میں پہلے خلائی ایپلیکیشن اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح کردیا
- حلوے کے ڈبوں میں 10 کلو آئس اور ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- قومی ایئرلائن نے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 13 اکتوبر تک عارضی طور پر معطل کر دیا
- کراچی؛ جناح اسپتال میں او پی ڈی کمپلیکس کے قریب خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد
- ویمنز ورلڈ کپ: پہلی بار آئی سی سی ٹورنامنٹ میں اسمارٹ ری پلے سسٹم استعمال ہوگا
- کچھ لوگ مجھے پی ٹی آئی کا چیئرمین نہیں دیکھنا چاہتے، بیرسٹر گوہر
پرندہ ٹکرانے سے نجی ایئر لائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی
کراچی: کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرانے پر جہاز کے کپتان نے ایمرجنسی بریک لگا کر پرواز کو اڑان سے روک دیا جس سے پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی۔
ذرائع کے مطابق نجی ایئر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی اے 208 سے پرندہ ٹکرایا لیکن طیارہ حادثے سے بچ گیا کپتان نے طیارے کو جیسے ہی ون وے پر ٹیک آف کے لیے اسپیڈ دی اڑان سے کچھ سیکنڈ پہلے ہی پرندہ ٹکرایا۔
پرندہ ٹکراتے ہی کپتان نے ایمرجنسی بریک لگا دی جس سے طیارے میں مسافروں کو شدید جھٹکے لگے مسافروں میں اچانک بریک لگانے پر خوف و ہراس پھیل گیا انجن سے پرندہ ٹکرانے پر ہلکا سا دھماکہ ہوا اور شعلے نکلے جو منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں دیکھے جا سکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ہنگامی صورت حال اور انجن کو ممکنہ نقصان کے سبب کپتان طیارے کو ٹیک آف پوائنٹ سے واپس پارکنگ لے آیا اور مسافروں کو طیارے سے اتار کر پرواز کو منسوخ کردیا گیا۔
طیاروں سے پرندے ٹکرانے کی وجہ سے ائیرلائنز کو سالانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہوتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔