- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے مزید 3 نئے نام منظر عام پر آگئے
- آٹزم؛ بچے، والدین اور معاشرتی رویہ
- توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری
- پرامن لوگوں کو کمزور نہ سمجھیں، اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتے ہیں، بیرسٹر سیف
- پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج؛ دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت اور داخلی راستے سیل
- پنجاب؛ ناقص کارکردگی پر وزارت تعلیم کے 3 افسران معطل
- آرمی چیف سے ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- سینٹرل کنٹریکٹس؛ پی سی بی نے بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری تیز کردی
- دلکش رنگوں والی روزیٹ نیبیولا کی تازہ تصویر جاری
- 50 ڈالر میں خریدی گئی سو سال پُرانی تصویر کی نیلامی لاکھوں ڈالر میں متوقع
- الزائمرز کی دوا میں اہم پیش رفت
- راولپنڈی؛ جائیداد کے تنازع پر گاڑیوں کے شوروم پر اندھا دھند فائرنگ، ویڈیو سامنے آگئی
- افغان اسپنر راشد خان بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر وائرل
- پاکستان میں کم خرچ فیول کا حامل ٹریکٹر متعارف
- لبنان پراسرائیل کےحملوں میں شدت؛ گزشتہ 20 گھنٹوں میں 37 افراد شہید
- پی آئی اے کے بولی دہندگان ملازمین کو فارغ ، پنشن نہیں دینگے
- تعلیمی اخراجات جی ڈی پی کا صرف 1.5فیصد، 4 فیصد تک لانے کی سفارش
- وکلا تنظیموں نے آئینی ترامیم مسترد کر دیں، کنونشن کا اعلان
- اقتصادی رابطہ کونسل، دفاعی منصوبوں کیلیے 45 ارب کی ضمنی گرانٹ منظور
لاہور میں میگا ایونٹس کے دوران بہترین کارگردگی پر ٹریفک وارڈنز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
لاہور: مناواں لائنز لاہور میں چہلم، عرس داتا حضور، مون سون اور دیگر میگا ایونٹس کے دوران بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے والے وارڈنز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سی ٹی او لاہور عمادہ اطہر سمیت دیگر اعلیٰ افسران اور وارڈنز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے یوئے کہا کہ ٹریفک پولیس نے گرمی سردی، دھوپ چھاؤں کی پرواہ کیے بغیر تمام ایونٹس میں بہترین فرائض سرانجام دیے اس طرح کے حالات میں ایمانداری کے ساتھ فرائض سر انجام دینا قابل ستائش ہے تمام الائیڈ محکموں اور ایجینسیوں نے بھی ٹریفک وارڈنز کی کارکردگی کا سراہا۔
اس موقع پر سینئر ٹریفک وارڈن محمد بابر کو “بہترین ٹریفک آفیسر آف دی منتھ” کا اعزاز دیا گیا جبکہ دیگر افسران کو بھی بہترین کارکردگی پر انعامات اور تعریفی اسناد دی گئیں۔
سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نےہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہر تین ماہ بعد وارڈنز کی جسمانی صحت کے لیے میڈیکل کیمپس لگایا جائے اس کے علاوہ وارڈنز کے لیے فزیکل سرگرمیاں اور کھیلوں کے مقابلے شروع کرنے پر بھی غور کیا گیا۔
اس موقع پر عمارہ اطہر کا کہنا تھا کہ وارڈنز کو عرض امروز کے لیے دفاتر آنے کی بجائے آن لائن درخواستیں بھجوانے کی سہولت دینے کے ساتھ ساتھ فیلڈ افسران کی فلاح و بہبود میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔