- بھارت؛ بابا صدیقی کو جلوس، فائر ورک کی آڑ میں قتل کیا گیا، رپورٹ
- کراچی؛ کورنگی کے علاقے عوامی کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 6 افراد زخمی
- سوڈان؛ فوج کی دارالحکومت میں مارکیٹ پر فضائی کارروائی، 23 افراد ہلاک
- اسلام آباد سے لاہور آنے والی ٹرین کو حادثہ، مسافر بوگی ایک طرف جھک گئی
- حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک، 67 زخمی
- اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملے ناقابل قبول ہیں، اٹلی کا اسرائیلی وزیراعظم کا پیغام
- فخر زمان کی بابراعظم کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا بھارت کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
- امریکا کا اسرائیل کو ایڈوانس اینٹی میزائل سسٹم فراہم کرنے کا اعلان
- پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ نے خودکشی کرلی
- کراچی؛ شیر شاہ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق، 5 افراد زخمی
- غزہ کے 27 طلباء میڈیکل تعلیم کیلئے مصر سے پاکستان پہنچ گئے
- کراچی میں دونوں مظاہرے سیاسی تنظیموں کی ایما پر کیے گیے، صوبائی وزیر داخلہ
- سیالکوٹ؛ قتل کے مقدمے میں جعل سازی پر پولیس افسر کے خلاف مقدمہ
- روحیل نذیر اور معاذ صداقت پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل
- بحیرۂ عرب میں موجود ہوا کے کم دباؤ کا کراچی سے فاصلہ مزید بڑھ گیا
- ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے وفود کی آمد کا سلسلہ شروع
- کراچی میں بریسٹ کینسر کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے پنک ٹوبر مہم کا انعقاد
- کوئٹہ؛ گھریلو ناچاقی پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل، ملزم گرفتار
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 10 وکٹوں سے ہرادیا
متعدد بین الممالک سفروں کی وجہ سے جاسوس سمجھا جانے والا شہری
مشی گن: متعدد بین الاقوامی سرحدوں کو عبور کرتے وقت سفر کے شوقین افراد کو اکثر مختلف قسم کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ دستاویزات کے مسائل جیسے پاسپورٹ کی تجدید اور شناختی تصدیق سے لے کر رقم سے متعلق خدشات اور عام طور پر زبان کی رکاوٹوں تک ہو سکتے ہیں۔
تاہم ایک تجربہ کار مسافر کو حال ہی میں ایک زیادہ غیر معمولی مسئلہ کا سامنا کرنا پڑا ہے- اپنے سفر کے دوران قید سے بچنے کے لیے چار الگ الگ مواقع پر اسے یہ ثابت کرنا پڑا ہے کہ وہ جاسوس نہیں ہے۔ ممالک کے درمیان سفر کی اپنی نوعیت کی الگ ہی پیچیدگیاں ہیں جیسا کہ امریکی شہری انڈی نیلسن نے بتایا۔
انڈی نے دنیا کے تقریباً ہر ملک کا دورہ کیا ہے، بشمول شمالی کوریا جیسے مقامات کے بار بار دورے بھی۔ ان کے اس شاندار سفر کو راستے میں انوکھی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انڈی نیلسن نے متعدد جنگ زدہ علاقوں میں بھی سفر کیا ہے اور انہیں جاسوس ہونے کے شبے میں (ایران، لیبیا، پاپوا نیو گینیا اور روس میں) چار مرتبہ حراست میں لیا جاچکا ہے۔
لیکن سفروں کی ایسی نوعیت میں ایسے واقعات ہونا سب ہونا کوئی حیرت انگیز بات نہیں ہے۔ ان کے پاس اب سب سے زیادہ اڑان بھرنے والی ایئر لائنز کا گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔