- کراچی؛ گھر سے 2 بچوں کی ماں کی تشدد زدہ لاش برآمد، شوہر زیر حراست
- تعلیمی نظام میں جدیدیت اور اساتذہ کی تربیت
- فائرنگ کرکے 3 اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے والا اردن کا شہری کون تھا
- اسلام آباد میں زہریلی شراب پینے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک
- ہائیکورٹ جج کو سو گز کا پلاٹ نہیں ملتا یہاں ہزار گز کے پلاٹ پر قبضے ہیں، سندھ ہائیکورٹ
- راولپنڈی؛ شادی کا جھانسا دے کر لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
- گزشتہ 8 ماہ میں 16 کروڑ سے زائد کی ریکوری کی، ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد
- پُرامن اجتماع اور امنِ عامہ بل کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمے کی تیاری
- وزیراعظم کا آج اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ، مجوزہ آئینی ترامیم پر بات ہوگی
- چیمپیئنز کپ میں نئے کھلاڑیوں کیلیے خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے، چیئرمین پی سی بی
- ایشین چیمپیئنز ہاکی؛ پاکستان اور کوریا کا میچ دو دو گول سے برابر
- مخصوص نشستوں کے فیصلے پرعملدرآمد نہ ہونے کا کیس، اٹارنی جنرل طلب
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار
- کل پی ٹی آئی میلہ مویشیاں لگا، انسانوں کی نہیں جانوروں کی تقاریر تھیں، وزیر اطلاعات پنجاب
- کمسن لڑکی کوجسم فروشی پرمجبورکرنے والی خاتون گرفتار
- یوم بحریہ اور راج شاہی گن بوٹ
- چیف جسٹس نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی
- وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 10 زخمی
- لاپتا 4بھائیوں کی بازیابی؛ پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او حیات آباد کو شامل تفتیش کرنیکا حکم
عامر خان کی اپنی بہن کے ہمراہ بھگوان کی پوجا، تصاویر وائرل
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی بہن نکہت اور ان کے شوہر سنتوش کے ساتھ گنیش چتورتھی کے موقع پر پوجا کی جس کی تصاویر وائرل ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے اپنی بہن کے گھر پر روایتی رسومات میں حصہ لیا اور خوشگوار ماحول میں تقریب کا حصہ بنے۔
عامر خان نے روایتی لباس میں تقریب میں شرکت کی اور اپنے خاندان کے ساتھ تہوار کا لطف اٹھایا۔
دوسری طرف اداکار اپنی آنے والی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی تیاری کر رہے ہیں، جس میں وہ جنیلیا دیشمکھ کے ساتھ اداکاری کر رہے ہیں۔
عامر خان اس فلم کے پروڈیوسر بھی ہیں، جو ان کی پروڈکشن کمپنی ’عامر خان پروڈکشنز‘ کے بینر تلے بن رہی ہے اور یہ فلم 25 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔