- ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
- پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی
- باپ کی اپنی بیٹی سے محبت کی انوکھی مثال
- بیٹی کی نازیبا ویڈیو لیک کرنے کی جھوٹی کال پر ماں شدت غم سے ہلاک
- برطانوی سیریز ’ڈاکٹر ہو‘ کی سب سے بڑی کلیکشن کا اعزاز امریکی باپ بیٹے کے نام
- بھارت: ایک کمرے اپارٹمنٹ کے کرائے نے صارفین کو چکرا دیا
- پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئے
- پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار
- امریکا: بچوں کا ویکسینشن پروگرام اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- پی آئی اے میں 13 برس سے کوئی بھرتی نہیں ہوئی، جی ایم
- غار سے بچائے گئے 188 سالہ شخص کی ویڈیو وائرل، اصل حقیقت کیا؟
- شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلیے بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے
- اسرائیلی وزیراعظم نے میرے باتھ روم میں جاسوسی آلات لگائے تھے، بورس جانسن
- کم وقت میں اسٹرا سے جوس پینے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
- سابق صدر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلیے منظور
- ملائیشین وزیراعظم کی حافظ نعیم سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر اتفاق
- انڈے کو بغیر ٹوٹے بلند ترین اونچائی سے گرانے کا نیا عالمی ریکارڈ
- 5 ہزار ٹپ نہ دینے پر نرس کی سفاکانہ غفلت؛ نومولود ہلاک
- ماہرین نے کافی اور تیز کولڈرنکس پینے کے نقصانات سے خبردار کردیا
- گوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شامل
سیاست دان ملکی مفاد کے لیے ذاتی انا کو قربان کردیں، چوہدری شجاعت
اسلام آباد: ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاست دان ملکی مفاد کے لیے ذاتی انا کو قربان کردیں۔
پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے گزشتہ ہفتے پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد وفاقی دارالحکومت میں اہم ملاقاتیں کی ہیں، اسی سلسلے میں ان سے آج مسلم لیگ ضیا کے صدر اعجاز الحق نے ملاقات کی۔
اہم ملاقات میں سینئر مسلم لیگی رہنما چوہدری شفاعت حسین ،مرکرزی سیکرٹری اطلاعات مصطفی ملک، صدر مسلم لیگ ق سندھ طارق حسن بھی موجود تھے۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے م ابین ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
چوہدری شجاعت حسین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ سیاسی استحکام کے لیے تمام قوتوں کو ایک پیج پر آنا ہو گا۔ قومی ایجنڈے کی تشکیل کے لیے پارلیمنٹ کردار ادا کرے۔ سیاست دان ملکی مفاد کے لیے ذاتی انا قربان کریں۔
مسلم لیگ ضیا کے صدر اعجاز الحق نے کہا کہ سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے ہر فورم پر کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ مہنگائی اور دہشت گردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔