- شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلیے بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریںگے
- اسرائیلی وزیراعظم نے میرے باتھ روم میں جاسوسی آلات لگائے تھے، بورس جانسن
- کم وقت میں اسٹرا سے جوس پینے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
- سابق صدر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلیے منظور
- ملائیشین وزیراعظم کی حافظ نعیم سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر اتفاق
- انڈے کو بغیر توڑے بلند ترین اونچائی سے گرانے کا نیا عالمی ریکارڈ
- 5 ہزار ٹپ نہ دینے پر نرس کی سفاکانہ غفلت؛ نومولود ہلاک
- ماہرین نے کافی اور تیز کولڈرنکس پینے کے نقصانات سے خبردار کردیا
- گوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شامل
- داتا دربار سے اغوا لڑکی بازیاب؛ خاتون اغوا کار گرفتار
- کراچی؛ میٹرک سائنس گروپ کے امتحانی نتائج کا اعلان آج شام ہوگا
- ملائیشیاء کے وزیراعظم دورۂ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
- ڈیانا بیگ سری لنکا کیخلاف محض 1 بال کرواکر کیوں باہر ہوگئیں تھی؟
- 31 سال بعد سنہرے اُلو کا چھوٹا مجسمہ دریافت
- پی ٹی آئی احتجاج میں شریک مسلح شخص کی ویڈیو سامنے آگئی
- 5 اکتوبر سے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
- کیا پی ٹی آئی شنگھائی تعاون تنظیم کو بھی سبوتاژ کرنا چاہتی ہے؟ شیری رحمان
- 10 سال بعد ٹی20 ورلڈکپ میں بنگلادیش کی پہلی فتح، کپتان سجدہ ریز ہوگئیں
- اسلام آباد پر ہر چوتھے دن خیبرپختونخوا سے دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہ
- کراچی؛ لیاقت آباد میں سیوریج کے مسائل سنگین، جابجا ابلتے گٹر اور غلاظت کے ڈھیر
دنیا کی بدبودار ترین پنیر
پیرس: دنیا بدبودار پنیروں سے بھری پڑی ہے لیکن کرین فیلڈ یونیورسٹی کے محققین کی ایک ٹیم کے مطابق فرانس کی ویوکس بولون نامی پنیر ان سب سے زیادہ بدبودار ہے۔
لمبرگر، منسٹر، ایپوائسز ڈی بورگوگن یا بری ڈی میوکس نامی کچھ ایسی پنیروں کی اقسام ہیں جو اپنی تیز مہک کے لیے اتنی ہی مشہور ہیں جتنا کہ ان کے ذائقے کے لیے لیکن دنیا کے بدبودار پنیر کا غیر سرکاری اعزاز ایک فرانسیسی پنیر کو جاتا ہے جسے ویوکس بولون کہتے ہیں۔
دو دہائیاں قبل، لندن کے شمال میں کرین فیلڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے دنیا کی بدبودار ترین پنیروں میں سے 15 کا تجزیہ کیا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان میں سے کس کی بدبو سب سے زیادہ تھی۔
انہوں نے پنیر کی بدبو کو درجہ بندی کرنے کے لیے سونگھنے کیلئے انسانوں کو بلایا جبکہ ساتھ ساتھ کمپیوٹر سے منسلک ’الیکٹرانک ناک’ کا بھی استعمال کیا اور اس بات کا تعین کیا کہ Vieux Boulogne اب تک سب سے زیادہ بدبودار پنیر ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔