- ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
- پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی
- باپ کی اپنی بیٹی سے محبت کی انوکھی مثال
- بیٹی کی نازیبا ویڈیو لیک کرنے کی جھوٹی کال پر ماں شدت غم سے ہلاک
- برطانوی سیریز ’ڈاکٹر ہو‘ کی سب سے بڑی کلیکشن کا اعزاز امریکی باپ بیٹے کے نام
- بھارت: ایک کمرے اپارٹمنٹ کے کرائے نے صارفین کو چکرا دیا
- پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئے
- پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار
- امریکا: بچوں کا ویکسینشن پروگرام اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- پی آئی اے میں 13 برس سے کوئی بھرتی نہیں ہوئی، جی ایم
- غار سے بچائے گئے 188 سالہ شخص کی ویڈیو وائرل، اصل حقیقت کیا؟
- شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلیے بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے
- اسرائیلی وزیراعظم نے میرے باتھ روم میں جاسوسی آلات لگائے تھے، بورس جانسن
- کم وقت میں اسٹرا سے جوس پینے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
- سابق صدر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلیے منظور
- ملائیشین وزیراعظم کی حافظ نعیم سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر اتفاق
- انڈے کو بغیر ٹوٹے بلند ترین اونچائی سے گرانے کا نیا عالمی ریکارڈ
- 5 ہزار ٹپ نہ دینے پر نرس کی سفاکانہ غفلت؛ نومولود ہلاک
- ماہرین نے کافی اور تیز کولڈرنکس پینے کے نقصانات سے خبردار کردیا
- گوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شامل
یوٹیلیٹی اسٹورز میں مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی
پشاور: یوٹیلیٹی اسٹورز نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے زونل ہیڈ خیبرپختونخوا علی جوہر خلیل نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صارفین کے لئے گھی سمیت مختلف 800اشیاء میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جن میں 48 بڑی کمپنیوں کی مختلف برانڈ گھی،خشک دودھ،چائے،اچار،خشک مصالحہ جات،صابن سمیت دیگر اشیاء شامل ہیں۔
انہوں نے آگاہ کیا کہ قیمتوں میں کمی کا فیصلہ فوری نافذ العمل ہوگا، قیمتوں میں 8 روپے سے 200 روپے تک کی کمی کی ہے۔
علی جوہر خلیل کا کہنا تھا کہ عوام کی تکالیف اور موجودہ مہنگائی کی صورتحال میں اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا، آنے والے دنوں میں ان اشیاء کی قیمتوں کو مزید کم کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔