- فائز عیسیٰ کے فیصلوں میں پارلیمانی بالادستی کی جھلک نمایاں
- شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس، وزیر اعظم کا انتظامات پر اظہار اطمینان
- لطیف کھوسہ روڈ بلاک کیس میں عدم ثبوت پر بری
- 90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان
- کراچی: مبینہ مقابلے میں ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
- پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے مستعفی
- بھارتی حکومت نے محمد سراج کو ڈی ایس پی تعینات کردیا
- کراچی میں پانچ روز کیلیے دفعہ 144 نافذ
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکن ٹیم چوتھا میچ بھی ہار گئی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق
- بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو شکست دے دی
- 1100 گرام چٹ پٹی چٹنی کھانے کا ریکارڈ
- غزہ اور دنیا بھر میں قتل عام کیوجہ ہماری قرآن سے دوری ہے، ذاکر نائیک
- کراچی سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
- کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
- شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
- عمران خان کی خیریت کے بارے میں خدشات پر فوری جواب دیا جائے، وزیراعلیٰ کے پی
- ایلون مسک نے روبو ٹیکسی کی رونمائی کر دی
- کراچی: ڈیفینس میں لائن لیک ہونے سے تیل سڑکوں پر بہہ گیا، علاقہ سیل
پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے، شاہین شاہ آفریدی
فیصل آباد: لائنز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے۔
چیمپئنز ون ڈے کپ کے حوالے سے لائنز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
ان کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ون ڈے کپ پاکستان کرکٹ کے لیے بڑا ضروری ہے ، پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے، چیمپئنز کپ سے سلیکشن کیلئے پلیئرز کے پول میں اضافہ ہوگا، نوجوان کھلاڑی ہونے چاہئیں جو ہر وقت کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔
شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ میں بھی نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے تیار ہوں، میرے لیے بھی اچھا موقع ہے کہ ڈومیسٹک کے کھلاڑیوں سے سیکھوں۔
انہوں نے کہا کہ عبداللہ شفیق کافی ریکارڈ توڑے گا، وہ آؤٹ آف فارم ضرور تھا مگر وائٹ بال میں بھی پرفارم کرے گا، عبداللہ شفیق سے میری کافی امیدیں ہیں،وہ میرا فیورٹ ہے۔
واضح رہے کہ چیمپئنز ون ڈے کپ 12 سے 29 ستمبر تک فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔