- امریکا: بچوں کا ویکسینشن پروگرام اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- غیرملکی ائیرلائنز کو اندرون ملک اضافی پروازوں کی اجازت سے پی آئی اے کا بزنس متاثرہوا، جی ایم
- غار سے بچائے گئے 188 سالہ شخص کی ویڈیو وائرل، اصل حقیقت کیا؟
- شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلیے بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے
- اسرائیلی وزیراعظم نے میرے باتھ روم میں جاسوسی آلات لگائے تھے، بورس جانسن
- کم وقت میں اسٹرا سے جوس پینے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
- سابق صدر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلیے منظور
- ملائیشین وزیراعظم کی حافظ نعیم سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر اتفاق
- انڈے کو بغیر ٹوٹے بلند ترین اونچائی سے گرانے کا نیا عالمی ریکارڈ
- 5 ہزار ٹپ نہ دینے پر نرس کی سفاکانہ غفلت؛ نومولود ہلاک
- ماہرین نے کافی اور تیز کولڈرنکس پینے کے نقصانات سے خبردار کردیا
- گوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شامل
- داتا دربار سے اغوا لڑکی بازیاب؛ خاتون اغوا کار گرفتار
- کراچی؛ میٹرک سائنس گروپ کے امتحانی نتائج کا اعلان آج شام ہوگا
- ملائیشیاء کے وزیراعظم دورۂ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
- ڈیانا بیگ سری لنکا کیخلاف محض 1 بال کرواکر کیوں باہر ہوگئیں تھی؟
- 31 سال بعد سنہرے اُلو کا چھوٹا مجسمہ دریافت
- پی ٹی آئی احتجاج میں شریک مسلح شخص کی ویڈیو سامنے آگئی
- 5 اکتوبر سے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
- کیا پی ٹی آئی شنگھائی تعاون تنظیم کو بھی سبوتاژ کرنا چاہتی ہے؟ شیری رحمان
پتنگ سازوں کے خلاف کارروائیاں جاری، آن لائن آرڈر پر پتنگیں بیچنے والا ملزم گرفتار
لاہور: ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر پتنگ سازوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں گجر پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن آرڈر پر پتنگیں بیچنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق ملزم پابندی کے باوجود پتنگیں تیار کر کے فروخت کر رہا تھا جس کے قبضہ سے 300 سے زائد پتنگیں ، خام مال اور چرخیاں برآمد کی گئیں۔
پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم لاہور سمیت دیگر اضلاع میں پتنگیں تیار کر کے فروخت کرتا تھا جس کو گجر پورہ کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے ایس ایچ او گجر پورہ محمد آصف ادریس اور ان کی ٹیم کو شاباش دی۔
ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے کہا کہ پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے انسداد پتنگ فروشی و سازی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔
ملزم کے خلاف تھانہ گجر پورہ میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے حوالہ انویسٹیگیشن ونگ کر دیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔