جلسے میں پُر زور خطاب کے بعد علی امین گنڈاپور کا گلا بیٹھ گیا

ویب ڈیسک  پير 9 ستمبر 2024
فوٹو: فائل

فوٹو: فائل

 پشاور: اسلام  آباد جلسے میں پُرزور خطاب کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا گلا بیٹھ گیا۔ 

8 ستمبر کو اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر ہونے والے جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دھوار دھار خطاب کیا تھا، اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ان کی آواز بیٹھ گئی اور گلا خراب ہوگیا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔