کوئٹہ؛ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض انتقال کرگیا

ویب ڈیسک  پير 9 ستمبر 2024
 فوٹو : فائل

فوٹو : فائل

 کوئٹہ:   صوبائی دارالحکومت میں  کانگو کا ایک اور مریض انتقال کرگیا، رواں سال کانگو سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی۔

اسپتال ذرائع کے مطابق  خروٹ آباد کا رہائشی 55 سالہ مریض کانگو وائرس سے انتقال کرگیا،  جس کے بعد  رواں سال کانگووائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔