- کم وقت میں ڈرون سے سب سے زیادہ ایموجیز بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم
- وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ راولپنڈی کے قریب پہنچ گیا، پولیس کی شدید شیلنگ
- اسلام آباد میں فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری
- وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ ہار دیکھ کر بھارتی فیلڈر امپائرز سے الجھ پڑی
- اسرائیل کی بیروت حملے میں اہم حزب اللہ رہنما ہاشم صفی کی شہادت کی تصدیق
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں کل مدمقابل آئیں گی
- پی ٹی آئی احتجاج؛ فیض آباد پر پولیس کیساتھ تصادم کا مقدمہ، 250 ملزمان نامزد
- عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
- راولپنڈی دوسرے روز بھی سیل؛ عدالتیں، اسکول، میٹرو سروس بند، سڑکیں سنسان
- راولپنڈی؛ سانحہ 9 مئی مقدمات کی سماعت پی ٹی آئی احتجاج کے باعث ملتوی
- شکریہ ٹیچر
- سوات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن؛ سرغنہ عطا اللہ سمیت 2 خوارجی ہلاک
- اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے، وزیراعظم
- برانز میڈل جیتنے والی ٹیم کو بالاآخر ڈیلی الاؤنس مل گیا
- پاکستان کیخلاف آسانی سے جیت! انگلش ٹیم کی حماقت ہوگی
- پی ٹی آئی کا احتجاج؛ مینارپاکستان اور دیگر راستے کنٹینرز لگا کر بند
- ملتان ٹیسٹ؛ انگلش کپتان کی شرکت مشکوک
- اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کردینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ
- پاکستان فٹبال ٹیم روس کیخلاف فرینڈلی میچ سے محروم، مگر کیوں؟
میتھین گیس خارج کرنے والے 1 لاکھ کنوؤں کو بند کرنے کا منصوبہ
ایڈنبرا: ٹیکنالوجی کے ماہرین نے اگلی دہائی میں 100,000 میتھین گیس خارج کرنے والے قدرتی کنوؤں کو سیل کرنے کا منصوبوں بنایا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈنبرا یونیورسٹی کے محققین نے اگلی دہائی میں 100،000 میتھین خارج کرنے والے کنوؤں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ لاکھوں ٹن گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو روکا جا سکے۔
ایڈنبرا کی Heriot-Watt یونیورسٹی سے متصل ایک کلین ٹیکنالوجی کمپنی، ’راکٹ‘ نے اپنے اس منصوبے کا انکشاف کیا۔
ٹیم نے پیش گوئی کی ہے کہ اس تکنیک سے ہزاروں سالوں تک زہریلی گرین ہاؤس گیسوں کو زیر زمین گہرائی میں بند کیا جاسکتا ہے۔
راکٹ کمپنی کے اس مںصوبے کو اسکاٹش انٹرپرائز کے ہائی گروتھ اسپن آؤٹ پروگرام میں قبول کر لیا گیا ہے جس میں اس منصوبے کو بڑھانے کے لیے £ 75,000 کی فنڈنگ بھی منظوری کی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔