- وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ ہار دیکھ کر بھارتی فیلڈر امپائرز سے الجھ پڑی
- اسرائیل کی بیروت حملے میں اہم حزب اللہ رہنما ہاشم صفی کی شہادت کی تصدیق
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں کل مدمقابل آئیں گی
- پی ٹی آئی احتجاج؛ فیض آباد پر پولیس کیساتھ تصادم کا مقدمہ، 250 ملزمان نامزد
- عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
- راولپنڈی دوسرے روز بھی سیل؛ عدالتیں، اسکول، میٹرو سروس بند، سڑکیں سنسان
- راولپنڈی؛ سانحہ 9 مئی مقدمات کی سماعت پی ٹی آئی احتجاج کے باعث ملتوی
- شکریہ ٹیچر
- سوات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن؛ سرغنہ عطا اللہ سمیت 2 خوارجی ہلاک
- اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے، وزیراعظم
- برانز میڈل جیتنے والی ٹیم کو بالاآخر ڈیلی الاؤنس مل گیا
- پاکستان کیخلاف آسانی سے جیت! انگلش ٹیم کی حماقت ہوگی
- پی ٹی آئی کا احتجاج؛ مینارپاکستان اور دیگر راستے کنٹینرز لگا کر بند
- ملتان ٹیسٹ؛ انگلش کپتان کی شرکت مشکوک
- اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کردینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ
- پاکستان فٹبال ٹیم روس کیخلاف فرینڈلی میچ سے محروم، مگر کیوں؟
- اوورین کینسر سے بچاؤ کیلیے پہلی ویکسین تیاری پر کام جاری
- مخالف کھلاڑی کو کاٹنے والے فٹبالر پر پابندی عائد
- ٹیسلانے 27 ہزار سے زیادہ سائبر ٹرکس واپس منگوالیے
وزن گھٹانے کیلئے کھانے کے اوقات محدود کرنا، ایک انتہائی موثر طریقہ
حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ کھانے کے اوقات کو محدود کرنا وزن کرنے کا ایک مثالی طریقہ ہوسکتا ہے۔
’دی کمپلیٹ گائیڈ ٹو فاسٹنگ‘ کے مصنف ڈاکٹر جیسن فنگ نے کہا کہ جب آپ دن میں کم وقت کھارہے ہوتے ہیں تو آپ مجموعی طور پر کھانا بھی کم کھاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کھانے کے محدود اوقات اندرون جسم ایک سائیکل تیار کرلیتا ہے جو کہ سادہ، لچکدار اور آسان ہوتا ہے۔
حالیہ مختصر تحقیق میں شامل شرکا جنہوں نے روزانہ چھ گھنٹے تک کھانے کو محدود کیا، وہ معمول کے مطابق اتنی ہی توانائی خرچ کرنے میں کامیاب رہے جب کہ کھانے کی خواہش میں کمی کے ساتھ ساتھ ان میں بھوک کے ہارمون ghrelin کی سطح میں بھی کمی دیکھی گئی۔
اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ کھانے کے اوقات کو محدود کرنے سے آپ کے جسم کو چربی جلانے میں مدد کرتا ہے۔ آنتوں کی صحت کے ماہر ڈاکٹر ڈیرل گیوفرے نے کہا کہ جب آپ مسلسل کھاتے ہیں تو آپ مسلسل انسولین کو اپنے خون میں خارج کرتے رہتے ہیں جو جسم کو چربی ذخیرہ کرنے کی ہدایت دیتا ہے۔
دوسری جانب کھانے کے اوقات کو محدود کرنا آپ کو کیٹونز بنانے میں بھی مدد کرتا ہے، ایک ایسا کیمیکل جسے آپ کا جگر اس وقت پیدا کرتا ہے جب یہ چربی کو توڑتا ہے۔ یہ چربی بعدازاں آپ کا جسم توانائی کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔