- برانز میڈل جیتنے والی ٹیم کو بالاآخر ڈیلی الاؤنس مل گیا
- پاکستان کیخلاف آسانی سے جیت! انگلش ٹیم کی حماقت ہوگی
- پی ٹی آئی کا احتجاج؛ مینارپاکستان اور دیگر راستے کنٹینرز لگا کر بند
- ملتان ٹیسٹ؛ انگلش کپتان کی شرکت مشکوک
- اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کردینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ
- پاکستان فٹبال ٹیم روس کیخلاف فرینڈلی میچ سے محروم، مگر کیوں؟
- اوورین کینسر سے بچاؤ کیلیے پہلی ویکسین تیاری پر کام جاری
- مخالف کھلاڑی کو کاٹنے والے فٹبالر پر پابندی عائد
- ٹیسلانے 27 ہزار سے زیادہ سائبر ٹرکس واپس منگوالیے
- پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان کے ٹاپ باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابی
- کے الیکٹرک نے صارفین کیلیے ڈسکاؤنٹ پروگرام ’’اسٹار ریوارڈ‘‘ متعارف کرا دیا
- کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سوشل سیکیورٹی کنٹری بیوشن کی شرح میں کمی کا مطالبہ
- سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کراچی کے صدر کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
- وزیر داخلہ کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ
- قصور میں ناکہ زن ڈاکو نے درجنوں راہگیروں کو لوٹ لیا، پولیس کا کارروائی سے انکار
- وفاقی حکومت کا لیہ میں سولر پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ
- ایف بی آر اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیکس اتھارٹیز کے درمیان تنازعہ پیدا ہو گیا
- شہریوں کے نام پر جاری غیر قانونی سمیں افغان باشندے کو فروخت کیے جانے کا انکشاف
- ٹرمپ کا کیس سننے والے جج کو دھمکی دینے والے ملزم پر فرد جرم عائد
- پاک انگلینڈ سیریز؛ تیسرے ٹیسٹ کا مقام تبدیل ہونے کا امکان
2 ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر بابراعظم کے مداح کو تقسیم کردیا، مگر کیسے؟
قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم کی 2 ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کو گروپس میں تقسیم کردیا۔
ڈومیسٹک ایونٹ چیمپئینز ون ڈے کپ کے سلسلے میں فیصل آباد میں اسٹالینز کے ٹریننگ سیشن کے دوران بابراعظم کو دیکھنے کیلئے مداحوں کی بڑی نے اسٹیڈیم کا رخ کیا اور اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو سپورٹ کرتے نظر آئے۔
ایک موقع پر کپتان بابراعظم، شعیب اور دیگر کھلاڑیوں سے ملنے ایک نوجوان بچہ جنگلا گود کر اسٹیڈیم کے اندر آگیا اور بابر کیساتھ فون پر تصویر کھینچوا کر واپس لوٹا۔
مزید پڑھیں: چیمپئنز ون ڈے کپ؛ اسکواڈز اور کپتانوں کا اعلان ہوگیا
اس موقع پر بابراعظم نے ننھے فین کیساتھ تصویر بنوائی اور خوشگوار موڈ میں دیکھائی دیے جبکہ ٹیم کے مینٹور شعیب ملک نے گارڈ کو بچے کو روکنے سے منع کیا۔
دوسری جانب ایک اور ویڈیو میں بابراعظم کیساتھ فین کندھے پر ہاتھ رکھ تصویر بنوانے کا منتظر تھا تاہم انہوں نے اسکا ہاتھ جھٹک دیا جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں: شان، بابراعظم کو ڈومیسٹک میں کپتانی کیوں نہیں دی گئی؟
کچھ فینز نے کا کہنا ہے کہ دیگر کرکٹرز کے گراؤنڈ میں موجود ہونے کی وجہ سے بابراعظم نے بچے کیساتھ تصویر بنوائی اور اچھا سلوک برتا جبکہ اسکے برعکس جہاں کوئی سینئیر کرکٹر یا کھلاڑی موجود نہیں تھا وہاں بابراعظم نے اپنے مداح کیساتھ ناروا سلوک کیا۔
مزید پڑھیں: بُل رائیڈنگ، 25 ڈالر میں ٹیم سے ملاقات! پھر امریکا سے شکست
خیال رہے کہ ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے آغاز سے قبل امریکا میں قومی کرکٹرز نے ایک تقریب میں 25 ڈالر کے عوض مداحوں کیساتھ ملاقات اور تصاویر بنوائی تھیں جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔