- کراچی کے جنوب مشرق میں ہوا کا کم دباؤ؛ ساحلی علاقہ متاثرہونے کا امکان نہیں
- شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان
- انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی میں تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں، چیف جسٹس
- شان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ میچز ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
- عمران خان توشہ خانہ نااہلی کیس؛ وکیل الیکشن کمیشن کو تیاری کیلیے 2 ہفتوں کی مہلت
- پاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ اننگ سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی
- غزہ میں حماس کiساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاک
- غزہ اور لبنان متاثرین کیلیے وزیر اعظم امدادی فنڈ قائم
- جعلی دستاویزات پر بیرون ملک سے آنے والا مسافر گرفتار
- ملتان ٹیسٹ میں اننگز سے شکست نے ایک اور بدترین ریکارڈ بنوادیا
- آئینی ترامیم کیلیے پی ٹی آئی ارکان کو 20کروڑ اور وزارتوں کی پیشکش ہو رہی، اسد قیصر
- فتنتہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کے کارندے کی ہوشربا کال منظر عام پر آگئی
- روٹ کی ڈبل سینچری نے انہیں عظیم کھلاڑیوں کی فہرست میں لاکھڑا کیا
- ایف بی آر نے گریڈ 1 تا 4 ملازمین کی بھرتیاں روک دیں، نوٹی فکیشن جاری
- عمر ایوب، اسد قیصر، زین قریشی کی پشاور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور
- آئینی کمیٹی پر مشاورت کیلیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس شروع
- ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دیدی
- سیاسی مخالفت میں طالبان کا طریقہ اپنانے والوں سے سلوک بھی ویسا ہی ہوگا، عظمی بخاری
- پاکستانی معاشرے کو اسلامی معاشرہ کیسے بنایا جایا
- ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75فیصد تک اضافہ کا فیصلہ
گاڑی کی 213 فٹ سے زائد اونچائی سے بنجی جمپنگ؛ نیا عالمی ریکارڈ قائم
پیرس: ایک پیشہ ور اسٹنٹ ڈرائیور نے گاڑی کے اندر بیٹھ کر bungee جمپنگ کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
نسان فرانس کمپنی نے پیرس کے علاقے Puteaux میں واقع بزنس ڈسٹرکٹ میں عالمی ریکارڈ کا اہتمام کیا اور لارنٹ لاسکو نامی ایک پیشہ ور اسٹنٹ مین اور ریس کار ڈرائیور کو اسے انجام دینے کیلئے ہائر کیا۔
آٹھ بنجی ڈوریوں سے جڑی نسان کی Qashqai e-Power کار کو 213 فٹ اور 3 انچ کی اونچائی پر کرین سے گرایا گیا جس نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی طرف سے سب سے اونچی کار بنجی جمپ کا اعزاز حاصل کیا اور مقرر کردہ ہدف پورا کیا۔
نسان کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر جیروم بگیٹ نے کہا کہ یہ اسٹنٹ ایک منطقی اقدام لگتا ہے اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ مختلف ٹی وی اشتہارات میں قشقائی ای پاور کو اسکیٹ بورڈنگ اور پینٹ بال جیسے کھیلوں میں شامل کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔