میجر راجا عزیز بھٹی ( نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جائے گا

خبر ایجنسی  جمعرات 12 ستمبر 2024
(فوٹو: فائل)

(فوٹو: فائل)

  اسلام آباد: میجر راجا عزیز بھٹی شہید کا 59 واں یوم شہادت آج منایا جائے گا۔

میجر راجہ عزیز بھٹی نے 12 ستمبر65ء کوپاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پرسینہ سپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ انھیں پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔