- راولپنڈی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال
- دوسرا ٹیسٹ؛ 4 قومی کرکٹر کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
- سعودی عرب کا سیزنل ورک ویزوں کی مدت میں توسیع کا اعلان
- دوسرا ٹیسٹ؛ صائم، عبداللہ کی ناکامی! امام الحق کی واپسی کا امکان
- پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی
- کراچی دھماکا؛ دہشتگردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا، ابتدائی رپورٹ
- پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ
- پاکستان جنگ سے متاثر فلسطین و لبنان کیلیے 200 ٹن امدادی اشیا بھیجے گا
- ٹھٹھہ؛ ہندو یاتریوں کو لے جانے والی گاڑی اُلٹنے سے 15 افراد زخمی
- دیواریں بولتی بھی ہیں مگر...
- بھارت میں اسلام سے نفرت پر مبنی اشتعال انگیز تقریروں، واقعات میں غیرمعمولی اضافہ
- عدلیہ کی خودمختاری تباہ کرنا ماضی کے بُرے فیصلوں کا حل نہیں ہے، شاہد خاقان
- دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا
- ٹیم نہیں خود کو بچانا پاکستانی کرکٹرز کی ترجیح
- گھر میں ماؤنٹ ایورسٹ چڑھنے کا انوکھا کارنامہ
- دوبارہ سیل ہوجانے والا کین ایجاد
- ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کے لیے پرعزم
- فیصل آباد؛ فلائی اوور کا موڑ کاٹتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں نیچے گرگئیں، دو نوجوان جاں بحق
- وزیر اعلیٰ کے پی کا دکی حملے میں مزدوروں کے قتل پر اظہار افسوس
- سندھ بار کونسل کی 12 اکتوبر کو کراچی میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی حمایت
ایشوریا، دیپیکا، پریانکا یا کوئی اور؟ بھارت کی امیر ترین اداکارہ کا نام سامنے آگیا
ممبئی: بھارتی ادارے ہورون انڈیا نے بھارت کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے جس میں شوبز انڈسٹری کے کئی فنکار بھی شامل ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہورون انڈیا رچ لسٹ 2024 کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ بھارت میں امیر ترین افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
ہورون انڈیا رچ لسٹ 2024 کے مطابق بھارت میں ایک ہزار 539 افراد ایسے ہیں جن کے پاس ہزار کروڑ سے زائد کے اثاثے ہیں جبکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال 220 مزید بھارتی شہری امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہوئے ہیں۔
فہرست کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھارت کے سب سے امیر ترین اداکار ہیں جن کے کُل اثاثوں کی مالیت 7300 کروڑ بھارتی روپے ہے۔
مزید پڑھیں: انڈیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ جاری، شاہ رخ خان پہلی بار شامل
دوسری جانب بھارت کی امیر ترین اداکارہ کا نام بھی سامنے آگیا ہے جس نے سب کو حیران کردیا ہے کیونکہ وہ اداکارہ نہ تو ایشوریا رائے بچن ہیں، نہ پریانکا چوپڑا ہیں، نہ دیپیکا پڈوکون ہیں، نہ عالیہ بھٹ اور نہ ہی کترینہ کیف ہیں بلکہ وہ ماضی کی مقبول بالی ووڈ اداکارہ ہیں۔
یہ امیر ترین بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ ہیں جو 4 ہزار 600 کروڑ بھارتی روپے کے اثاثوں کی مالک ہیں۔
واضح رہے کہ جوہی چاولہ کے علاوہ کوئی دوسری بھارتی اداکارہ 1000 کروڑ کلب میں شامل نہیں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔