- عمران خان کی بہن سے ملاقات پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
- پیٹرول پمپس، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع مزید بڑھانے کی سمری تیار
- الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر لیگل وِنگ سے رائے طلب کرلی
- اراکین پارلیمنٹ کو اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کیلیے حتمی تاریخ دیدی گئی
- پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کردیا
- اربوں کا فراڈ؛ معروف بلڈر، اہلیہ اور ایس بی سی اے کے افسران گرفتار
- کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کی رہائی کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست
- نمبرز پورے ہیں تاہم حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹوزرداری
- کے پی ہاؤس ڈی سیل نہ کرنے پر ڈائریکٹر سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
- آئینی ترامیم پر مشاورت؛ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم، ڈیڈلاک برقرار
- ضلع کچھی میں سی ٹی ڈی کی کارروئی، فتنتہ الخوارج کے 3دہشتگرد ہلاک
- پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی
- انتظار پنجوتھہ کہاں ہیں کچھ پتا نہیں چلا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیان
- بچوں کے جائیداد کیلئے تشدد پر والدین کی پانی کے ٹینک میں کود کر خودکشی
- حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان
- کراچی کے جنوب مشرق میں ہوا کا کم دباؤ؛ ساحلی علاقہ متاثرہونے کا امکان نہیں
- شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان
- انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس: سماعت سے پی ٹی آئی کے وکلا غائب ہونے پر چیف جسٹس برہم
- شان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ میچز ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
- عمران خان توشہ خانہ نااہلی کیس؛ وکیل الیکشن کمیشن کو تیاری کیلیے 2 ہفتوں کی مہلت
پشاور کے گرڈ اسٹیشن پر لوڈشیڈنگ سے تنگ بلدیاتی نمائندوں اور عوام نے قبضہ کرلیا
پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں قائم بلدیاتی نمائندوں اور عوام نے لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر پشاور میں قائم گرڈ اسٹیشن پر قبضہ کرلیا۔
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلدیاتی ناظمین نے پیسکو کے دلہ ذاک گرڈ اسٹیشن پر قبضہ کر کے عملے کو دفتر سے باہر نکال دیا جبکہ ملازمین کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔
ناظمین لوگوں کے ہجوم کی مدد سے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوئے ہیں، ناظمین اور مظاہرین کا تعلق گلوزئی اور محمد زئی فیڈرز سے ہے۔ ترجمان کے مطابق ناظمین میں نظام، افتخار، وسیم، کلیم، ساجد اور صداقت شامل ہیں۔
پیسکو ترجمان کے مطابق گرڈ پر قبضہ کرنے کے بعد مظاہرین اپنی مرضی سے فیڈر ز پر بجلی آن کر رہے ہیں، موجودہ صورت حال کے پیش نظر پولیس سے رابطہ کیا گیا تاہم صورت حال بہتر نہیں ہوسکی جس کے بعد پیسکو نے قانونی کارروائی کیلیے پولیس کو مراسلہ ارسال کردیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔