- اقوام متحدہ اپنی امن فوج کو لبنان سے واپس بلائے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی
- لاہور؛ سبزی منڈی میں آئے شہریوں کی موٹر سائیکلیں چوری کرنے والا گروہ گرفتار
- جماعت اسلامی کی تحریک انصاف سے 15 اکتوبر کا احتجاج موخر کرنے کی اپیل
- چینی وزیراعظم کے دورے میں گوادرایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ سمیت اہم معاہدوں کا امکان
- کراچی میں نایاب نسل کا ووڈ پیکر دیکھا گیا
- راولپنڈی؛ بیوی کے میکے جانے پر ناراض شوہر نے ساس اور سسر کوگولیاں مار کر قتل کردیا
- بھارت؛ مساجد کو مسمار کرنے کی مہم میں تیزی آگئی
- پاکستان کرکٹ بورڈ کی بیوروکریسی میں اہم تبدیلیوں کا امکان
- ایک سیاسی جماعت ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے، نائب وزیراعظم
- قومی اسکواڈ میں تبدیلی پر پی سی بی کا موقف سامنے آگیا
- سوڈان کے پُرہجوم بازار میں فضائی حملہ؛ 23 افراد ہلاک
- جسٹس دراب پٹیل کے تجربے نے ثابت کیا آئینی عدالت پاکستان کی ضرورت تھی، بلاول بھٹو
- مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے رابطہ، 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل
- ملکی استحکام کو خطرے میں ڈالنے والے اقدامات ناقابل قبول ہیں، وزیر بلدیات سندھ
- حکومت کو ہر صورت بجلی کے بلوں میں کمی لانا ہو گی، امیرجماعت اسلامی
- لاہور؛ نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا ملزم سیکیورٹی گارڈ گرفتار
- نوازشریف اور بلاول بھٹوکے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، آئینی ترمیم کے حوالے سے گفتگو
- ذیلی کمیٹی کا اجلاس، آئینی ترامیم کے مسودوں پر اتفاق رائے کی کوشش
- کراچی؛ دفعہ 144 کے بعد ریلی نکانے پرمذہبی جماعت اورسول سوسائٹی کے 50 ارکان گرفتار
- پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان سے ملاقات کی باضابطہ درخواست وزارت داخلہ کو موصول
آج بھی مذاکرات کی کھڑکی کھلے تو پی ٹی آئی سمیت سب بھاگے ہوئے جائیں گے، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آج بھی مذاکرات کی کھڑکی کھلے تو پی ٹی آئی سمیت سب بھاگے جائیں، عمران خان ترس رہے تھے تو انہیں ڈی جی سے میٹنگ کا اس لیے کہا تھا کیونکہ جھگڑا نہیں چاہتا تھا، وہ میرے لیڈر تھے۔
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ عارف علوی کے گھر بھی میں نے میٹنگ کرائی تھی، آرمی چیف کی 7 گھنٹے کی میٹنگ میں بیٹھا ہوں، عمران خان کل بھی لیٹے ہوئے تھے آج بھی لیٹے ہوئے ہیں۔
انہوں نے میرے ساتھ 15 سال جو کمیونی کیشن کی ہے، میں اس کو باہر نہیں آنے دوں گا، ہم پارلیمنٹرین ہیں، کسی سے ذاتی دشمنی نہیں، مجھے کوئی دکھا دے کہ سینیٹ تقریر میں کسی کو گالی دی ہو، مسٹر گنڈاپور کو مسز گنڈاپور کہنا کوئی گالی نہیں جب آپ خواتین کے جینڈر کو تباہ کردیں، کسی کی ماں بہن کا پردہ نہ رکھیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
عمران خان کو پانچ گنا پتا تھا کہ کیا ہونے والا ہے، مراد سعید روپوش ہیں، اس طوطے میں عمران خان اور فیض حمید کی جان پھنسی ہوئی ہے، 21 ستمبر کو جلسہ نہیں ہوگا وہ جلسہ کر ہی نہیں سکتے، گرفتاریوں پر وزیراعظم، اسپیکر اور آئی جی کو کچھ نہیں پتا، انھوں نے کہا کہ علیمہ خان اپنے بھائی کے ساتھ بہت مخلص ہیں، علی امین کو گرفتاریوں پر بات کرنا چاہیے تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔