- وزیرستان میں فورسز اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ ہار دیکھ کر بھارتی فیلڈر امپائرز سے الجھ پڑی
- اسرائیل کی بیروت حملے میں اہم حزب اللہ رہنما ہاشم صفی کی شہادت کی تصدیق
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں کل مدمقابل آئیں گی
- پی ٹی آئی احتجاج؛ فیض آباد پر پولیس کیساتھ تصادم کا مقدمہ، 250 ملزمان نامزد
- عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
- راولپنڈی دوسرے روز بھی سیل؛ عدالتیں، اسکول، میٹرو سروس بند، سڑکیں سنسان
- راولپنڈی؛ سانحہ 9 مئی مقدمات کی سماعت پی ٹی آئی احتجاج کے باعث ملتوی
- شکریہ ٹیچر
- سوات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن؛ سرغنہ عطا اللہ سمیت 2 خوارجی ہلاک
- اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے، وزیراعظم
- برانز میڈل جیتنے والی ٹیم کو بالاآخر ڈیلی الاؤنس مل گیا
- پاکستان کیخلاف آسانی سے جیت! انگلش ٹیم کی حماقت ہوگی
- پی ٹی آئی کا احتجاج؛ مینارپاکستان اور دیگر راستے کنٹینرز لگا کر بند
- ملتان ٹیسٹ؛ انگلش کپتان کی شرکت مشکوک
- اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کردینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ
- پاکستان فٹبال ٹیم روس کیخلاف فرینڈلی میچ سے محروم، مگر کیوں؟
- اوورین کینسر سے بچاؤ کیلیے پہلی ویکسین تیاری پر کام جاری
- مخالف کھلاڑی کو کاٹنے والے فٹبالر پر پابندی عائد
- ٹیسلانے 27 ہزار سے زیادہ سائبر ٹرکس واپس منگوالیے
منکی پاکس کی روک تھام کیلیے اقدامات مزید سخت کردیے گئے
کراچی: پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے ملکی ہوائی اڈوں پر منکی پاکس روک تھام اقدامات مزید سخت کردیے ہیں۔
ترجمان پی اے اے کے مطابق جناح انٹرنیشنل پر بی ایچ ایس اسٹاف کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا، جہاں اب ایک کے بجائے دو ڈاکٹر ہمہ وقت ڈیوٹی پرموجود ہوں گے، اسی طرح طبی معاونین کی تعداد 5 سے بڑھا کر 8 تا 10کردی گئی ہے۔
جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اگست کے دوران ایک لاکھ چھیالیس ہزار سات سو بائیس مسافروں کی اسکریننگ ہوئی، نگرانی کےآغاز سےاب تک صرف ایک مسافرکومشتبہ پایا گیا، مذکورہ مسافر31اگست کو رپورٹ ہوا تھا۔
ترجمان پی اے اے کے مطابق ہربین الاقوامی پرواز کے بعد امیگریشن اور لاؤنج ایریا میں دوسے تین بار جراثیم کش اسپرے کیا جارہا ہے، مشتبہ مسافروں کی چیکنگ اورآئیسولیشن کے لئےمزید ایک ایک کیبن نصب کردیا گیاہے۔
جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ بین الاقوامی آمد واک وے ایریا میں بھی اگاہی اسٹینڈیز رکھ دی گئی ہیں جبکہ ہوائی اڈے پر ریسورس سینٹرمیں مز یدآگاہی سیشنز کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔