- بھارت؛ بابا صدیقی کو جلوس، فائر ورک کی آڑ میں قتل کیا گیا، رپورٹ
- کراچی؛ کورنگی کے علاقے عوامی کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 6 افراد زخمی
- سوڈان؛ فوج کی دارالحکومت میں مارکیٹ پر فضائی کارروائی، 23 افراد ہلاک
- اسلام آباد سے لاہور آنے والی ٹرین کو حادثہ، مسافر بوگی ایک طرف جھک گئی
- حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک، 67 زخمی
- اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملے ناقابل قبول ہیں، اٹلی کا اسرائیلی وزیراعظم کا پیغام
- فخر زمان کی بابراعظم کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا بھارت کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
- امریکا کا اسرائیل کو ایڈوانس اینٹی میزائل سسٹم فراہم کرنے کا اعلان
- پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ نے خودکشی کرلی
- کراچی؛ شیر شاہ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق، 5 افراد زخمی
- غزہ کے 27 طلباء میڈیکل تعلیم کیلئے مصر سے پاکستان پہنچ گئے
- کراچی میں دونوں مظاہرے سیاسی تنظیموں کی ایما پر کیے گیے، صوبائی وزیر داخلہ
- سیالکوٹ؛ قتل کے مقدمے میں جعل سازی پر پولیس افسر کے خلاف مقدمہ
- روحیل نذیر اور معاذ صداقت پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل
- بحیرۂ عرب میں موجود ہوا کے کم دباؤ کا کراچی سے فاصلہ مزید بڑھ گیا
- ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے وفود کی آمد کا سلسلہ شروع
- کراچی میں بریسٹ کینسر کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے پنک ٹوبر مہم کا انعقاد
- کوئٹہ؛ گھریلو ناچاقی پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل، ملزم گرفتار
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 10 وکٹوں سے ہرادیا
سائیکڈیلکس ڈپریشن کے علاج میں استعمال ہوسکتا ہے، ماہرین
اٹلانٹا: حالیہ مطالعے میں پایا گیا ہے کہ 50 لاکھ سے زیادہ امریکی ڈپریشن کے علاج میں سائلو سائبین سے منسلک تھراپی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ سائلو سائبین دراصل مخصوص قسم کی مشروم جسے “جادوئی مشروم” کہا جاتا ہے میں ایک فعال جزو ہے۔
سائیکڈیلکس میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں اٹلانٹا میں ایموری یونیورسٹی سکول آف میڈیسن، یونیورسٹی آف وسکونسن-میڈیسن اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا-برکلے کے محققین شامل تھے۔
اس سے قبل مطالعے میں سائلو سائبین جسے سائیکیڈیلک بھی کہا جاتا ہے، کے علاج کے فوائد کو برقرار رکھا گیا تھا تاہم فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن سے اس سائیکیڈیلک کو بطور علاج منظور کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
سائیکیڈیلک قسم کی ادویات سوچ، مزاج اور وقت کے احساس کو عارضی طور پر بدل دیتی ہیں۔ اسے ہالوسینوجن بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ بصری اور سمعی تصورات کو یکسر تبدیل کر سکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔