- پچھلے سال 3 ہزار100 ارب کا سیلزٹیکس اکٹھا ہوا، شہباز رانا
- فائز عیسیٰ کے فیصلوں میں پارلیمانی بالادستی کی جھلک نمایاں
- شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس، وزیر اعظم کا انتظامات پر اظہار اطمینان
- لطیف کھوسہ روڈ بلاک کیس میں عدم ثبوت پر بری
- 90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان
- کراچی: مبینہ مقابلے میں ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
- پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے مستعفی
- بھارتی حکومت نے محمد سراج کو ڈی ایس پی تعینات کردیا
- کراچی میں پانچ روز کیلیے دفعہ 144 نافذ
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکن ٹیم چوتھا میچ بھی ہار گئی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق
- بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو شکست دے دی
- 1100 گرام چٹ پٹی چٹنی کھانے کا ریکارڈ
- غزہ اور دنیا بھر میں قتل عام کیوجہ ہماری قرآن سے دوری ہے، ذاکر نائیک
- کراچی سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
- کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
- شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
- عمران خان کی خیریت کے بارے میں خدشات پر فوری جواب دیا جائے، وزیراعلیٰ کے پی
- ایلون مسک نے روبو ٹیکسی کی رونمائی کر دی
چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش 'چترال ایکسپو' کا افتتاح
چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش ‘چترال ایکسپو’ کا افتتاح کردیا گیا۔
ایکسپو کا انعقاد ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے خیبر پختونخوا بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے تعاون سے کیا ہے۔ ایکسپو کے دوسرے روز آج اک اکنامک ڈویلپمنٹ کانفرنس منعقد ہوگی۔
ایکسپو اور کانفرنس کا مقصد مقامی معاشی و تجارتی شعبوں کو اجاگر کرنا ہے۔ ایکسپو اور کانفرنس میں اہم امکانی سرمایہ کاری شعبوں کی جانب سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے اہم کوشش ہے۔
ایکسپو کا افتتاح وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت وتجارت عبدالکریم تورڈھیر نے کیا۔ ایکسپو میں سرکاری،غیر سرکاری و انفرادی طور کے 90 سے زائد اسٹالز لگائے گئے، جن میں مقامی خوراک،پوشاک،سجاوٹ،ثقافت اور کالاش تہذیب کے اشیا شامل ہیں۔
معاون خصوصی نے ایکسپو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کصوبے میں پی ٹی آئی حکومت نے اپنی پارٹی کی جنگ لڑنے کے ساتھ ساتھ یہاں ترقی وخوشحالی کے لئے نمایاں اقدامات اٹھائے۔
انہوں نے کہا کہ انوسٹرز کو اس صوبے میں لارہے ہیں تاکہ یہاں معاشی سرگرمیوں سے مقامی لوگوں کو فائدہ پہنچے۔
معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ چترال میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اور دوسرے چینلز کے ذریعے ذیادہ سے ذیادہ انوسٹمنٹ لانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
اکنامک ڈویلپمنٹ کانفرنس میں آج امکانی سرمایہ کاری شعبوں کو اجاگر کیا جائے گا۔ کانفرنس میں مختلف مندوبین علاقے کے معاشی و اقتصادی شعبوں کی اہمیت پر سیشنز میں اظہار خیال کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔