- لبنان کا وسطی اسرائیل پر راکٹ حملہ، کئی شہروں میں سائرن بج اٹھے
- بھارت؛ میگھالیہ میں بارشی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک
- تھائی لینڈ میں سیلاب سے 26 افراد ہلاک، 30 ہزار خاندان متاثر
- کراچی؛ صدر میں ریگل چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی
- نیوکراچی؛ گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ، ایک ملزم گرفتار، چھالیے کی بھاری مقدار برآمد
- بحرہ عرب میں موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، پاکستان میں الرٹ جاری
- ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تفتیش؛ نصف درجن سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا
- ایف بی آر کا 28 لاکھ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
- عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- دوحصوں میں تقسیم کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی پہلی پریس کانفرنس
- کراچی؛ واٹر ٹینکر سے کچل کر 2 نوعمر بھائی جاں بحق، کمسن بھائی سمیت 2 افراد زخمی
- کراچی میں قومی اقصیٰ کانفرنس، فلسطینیوں کی عملی مدد کا مطالبہ
- غزہ جنگ: اسرائیل یومیہ کتنا نقصان برداشت کررہا ہے؟
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار، پولیس
- کراچی: منگھوپیر میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق
- کراچی: سائٹ اندسٹریل ایریا میں دو فلائی اوورز تعمیر کرنے کا فیصلہ
- کروڑوں کا مبینہ ٹیکس فراڈ، عدالت نے ٹریکٹر کمپنی کی ایف آئی آر کیخلاف درخواست مسترد کردی
- پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا
- اسرائیلی شہریوں کی اکثریت حماس سے جنگ ختم کرنے کی حامی
- کراچی: فائرنگ کے واقعات میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے
124 سلہ مگر مچھ اور ٹی وی میزبان کا آمنا سامنا
ٹی وی میزبان رابرٹ الیوا اور ایک بڑے مگرمچھ کے درمیان ہلکی پھلکی زور آوری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
کنگز آف پین کے شریک میزبان مسٹر ایلیوا نے انسٹاگرام پر فوٹیج شیئر کی جس میں جنوبی افریقہ کے کروک ورلڈ کنزرویشن سینٹر میں 124 سالہ مگرمچھ کے ساتھ اپنے اعصاب شکن تعامل کو شیئر کیا۔
ویڈیو میں ایک دوسرے مگرمچھ کو قریب ہی ایک تالاب میں آرام کرتے دیکھا گیا، اگر وہ بھی مڑ کر آجاتا تو یہ جان لیوا ثابت ہو سکتا تھا۔
الیوا نے کہا کہ میں نے طویل عرصے سے خوف محسوس نہیں کیا۔ یہ واقعی چیلنج تھا۔ فوٹیج میں دکھایا گیا کہ ایلیوا اپنا پیر ہینری نامی مگرمچھ کی ایک ٹانگ پر رکھتا ہے جس کی وجہ سے مگرمچھ چیخ رہا ہے۔
الیوا نے مزید بتایا کہ جب سے میں نے اسٹیو بیک شال کو ہینری کے ساتھ دیکھا ہے، میں اس مگرمچھ سے ملنا چاہتا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔