- پی ٹی آئی احتجاج؛ فیض آباد پر پولیس کیساتھ تصادم کا مقدمہ، 250 ملزمان نامزد
- عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
- راولپنڈی دوسرے روز بھی سیل؛ عدالتیں، اسکول، میٹرو سروس بند، سڑکیں سنسان
- راولپنڈی؛ سانحہ 9 مئی مقدمات کی سماعت پی ٹی آئی احتجاج کے باعث ملتوی
- شکریہ ٹیچر
- سوات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن؛ سرغنہ عطا اللہ سمیت 2 خوارجی ہلاک
- اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے، وزیراعظم
- برانز میڈل جیتنے والی ٹیم کو بالاآخر ڈیلی الاؤنس مل گیا
- پاکستان کیخلاف آسانی سے جیت! انگلش ٹیم کی حماقت ہوگی
- پی ٹی آئی کا احتجاج؛ مینارپاکستان اور دیگر راستے کنٹینرز لگا کر بند
- ملتان ٹیسٹ؛ انگلش کپتان کی شرکت مشکوک
- اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کردینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ
- پاکستان فٹبال ٹیم روس کیخلاف فرینڈلی میچ سے محروم، مگر کیوں؟
- اوورین کینسر سے بچاؤ کیلیے پہلی ویکسین تیاری پر کام جاری
- مخالف کھلاڑی کو کاٹنے والے فٹبالر پر پابندی عائد
- ٹیسلانے 27 ہزار سے زیادہ سائبر ٹرکس واپس منگوالیے
- پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان کے ٹاپ باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابی
- کے الیکٹرک نے صارفین کیلیے ڈسکاؤنٹ پروگرام ’’اسٹار ریوارڈ‘‘ متعارف کرا دیا
- کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سوشل سیکیورٹی کنٹری بیوشن کی شرح میں کمی کا مطالبہ
- سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کراچی کے صدر کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
کراچی: تاجر آصف بلوانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم مقابلے میں ہلاک
کراچی: سائوتھ زون انویسٹی گیشن پولیس نے تاجر آصف بلوانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو مقابلے میں ہلاک کردیا۔
ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم کی شناخت مینٹھار ولد صاحب کے نام سے ہوئی جس نے چار جون کو ڈیفینس میں ڈکیتی مزاحمت پر تاجر آصف بلوانی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی تھی۔
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل، چار راؤنڈز، موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے، ہلاک ملزم سے برآمد موٹر سائیکل بلال کالونی کے علاقے سے چوری کی گئی تھی۔
ہلاک ملزم منٹھار کے دو ساتھی ڈیفینس پولیس کے ہاتھوں پہلے ہی ہلاک ہوچکے ہیں، یہ اس ڈکیت گروپ کا تیسرا ساتھی تھا، ہلاک ڈکیت بینک ڈکیتیوں، اقدام قتل سمیت اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ نے ہائی پروفائل کیس حل کرنے پر ایس آئی او بوٹ بیسن کو سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔