- کے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلیے 11 رکنی کمیٹی کی منظوری
- لبنان میں حزب اللہ سے دوبدو جھڑپیں؛ اسرائیلی فوج کا دوسرا اہلکار بھی ہلاک
- ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے پر 5 روز میں تیسرا بم دھماکا
- کراچی؛ انٹربورڈ میں انتظامی بحران شدت اختیار کرگیا، سیکریٹری کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا
- ایس سی او کانفرنس؛ اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14 تا 16 اکتوبرعام تعطیل کا اعلان
- جامعہ کراچی؛ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی سند دینے کیلیے سنڈیکیٹ کا اجلاس طلب
- عدالتی فیصلوں کی مثالوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا، چیف جسٹس
- بھارت؛ کار سوار انتہا پسندوں نے مسلم خاندان کو تعاقب کے بعد کچل دیا
- عمارت گرنے سے 27 افراد کی ہلاکت؛ دیت ادا نہ کرنے پر بلڈر کو جیل بھیجنے کا حکم
- اپنی قیادت پر غصہ کرتے پی ٹی آئی کارکنوں کی ویڈیو جاری
- وزیرداخلہ کی چینی سفارتخانے آمد، کراچی دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت سے آگاہ کیا
- اسرائیل نے غزہ کو 42 ملین ٹن ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا، اقوام متحدہ
- اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے اسرائیل کیخلاف استعمال آج نہیں تو کب کرینگے؟ نواز شریف
- وزیراعلی کے پی کا بٹگرام جیل میں زیرحراست لڑکی سے سپرنٹنڈنٹ کی زیادتی کا نوٹس
- آل پاکستان وکلا کنونشن میں جوڈیشل پیکج اور آئینی عدالت کیخلاف قرارداد منظور
- واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری
- علیمہ اور عظمیٰ خان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، گنڈاپور اور عامر مغل کے وارنٹ جاری
- گوجر خان میں بیوی نے بچوں کی مدد سے شوہر کو قتل کردیا
- فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ
- بلوچستان، دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے پل کی مرمت کا کام مکمل
جو ہوا بہت اچھا ہوا ، قوم کو جمہوریت مبارک، بلاول
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ قوم کو جمہوریت مبارک ہو، پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگومیں انھوں نے کہا کہ جو کچھ ہوا ہے بہت اچھا ہوا ہے، قوم کو جمہوریت مبارک ہو۔
ایک سیاسی جماعت نے ہماری عدلیہ اور آرمی چیف پر حملہ کیا، آج تک انھوں نے اپنے بیان کو واضح نہیں کیا کہ وہ بیان ان کا ہے یا نہیں، میں کیا امید رکھوں کہ میں جو ڈیشل ریفارمز کے ساتھ اس جماعت کے ساتھ متفقہ پیکج پر کیا بات کروں۔
انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی کوشش ہے کہ آئینی ترمیم پر متفقہ فیصلہ ہو ۔اس سے قبل بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اعلی سطحی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔
اجلاس میں خورشید شاہ، نوید قمر،شیری رحمن،آغا رفیع اللہ،شازیہ مر ۔سمیت قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ممبران نے شرکت کی۔ انہوں نے جوڈیشل آئینی ترمیم کے حوالے سے بھی پارٹی کے ممبران اور سینیٹرز کو اعتماد میں لیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔