- کراچی؛ شیر شاہ پل کے قریب سی ٹی ڈی کا مبینہ مقابلہ، دو دہشت گرد ہلاک، چھیپا حکام
- اسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ
- کراچی؛ جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل، ملزم زخمی حالت میں گرفتار
- ممنوعہ اورمضر صحت اسمگل شدہ17ٹن چائنیز نمک پکڑا گیا
- گورنر سندھ نے شیخ فارق کو گولڈ میڈل جبکہ دیگر شخصیات کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
- IMFپروگرام پروفاق اورصوبوں کوایک پیج پرآناہوگا، شہبازرانا
- سپریم کورٹ: PTIپارٹی الیکشن نظرثانی کیس11اکتوبر کو مقرر
- بحریہ ٹاؤن کراچی میں منفرد تفریح پروجیکٹ دی موسٹ کروکڈ اسٹریٹ کا افتتاح ہوگیا
- کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے شخص زخمی
- کراچی؛ پی ٹی آئی کے 8 کارکن انصاف ہاوس شاہراہ فیصل سے حراست میں لے کر تھانے منتقل
- غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں، 79 فیصد مساجد، 3 چرچ تباہ
- ڈاکٹر ذاکر نائیک کا گورنر ہاؤس کراچی میں ’’زندگی کا مقصد‘‘ موضوع پر خطاب
- فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، نیتن یاہو کی تنقید
- پاکستانی بیوپاریوں نے کھجور کی روایتی لذت کو نئے انداز میں متعارف کرادیا
- کراچی: اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد
- پنجاب میں 8 اکتوبر تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
- کراچی: ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے مالیت کا 90 من دودھ سے لدا ٹرک چھین لیا
- پی ٹی آئی جلسے کی آڑ میں دہشت گردوں کو پنجاب منتقل کرتی ہے، گورنر کے پی
- اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، ایران
- وزیراعلی گنڈا پور کے معاملے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب
"کنواری لڑکیوں سمیت شادی شدہ خواتین کو بھی فہد مصطفیٰ سے عشق ہوگیا ہے"
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘کبھی میں، کبھی تُم’ کے بعد، کنواری لڑکیوں اور شادی شدہ خواتین کو اداکار فہد مصطفیٰ سے عشق ہوگیا ہے۔
حال ہی میں عتیقہ اوڈھو نے ایک ٹی وی شو کے دوران ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ کے مقبول ڈرامہ سیریل ‘کبھی میں، کبھی تُم’ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ڈرامے میں فہد مصطفیٰ کی اداکاری پر تبصرہ کیا۔
عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ فہد مصطفیٰ نے ثابت کردیا کہ وہ ایک حقیقی اداکار ہیں، اُنہوں نے اپنی لازوال اداکاری کے ذریعے اپنے کردار میں جان ڈالی۔
سینیئر اداکارہ نے کہا کہ فہد مصطفیٰ نے نہ صرف شاندار اداکاری کی بلکہ اُن کے ڈائیلاگز کا اندازِ بیاں اور چال چلن بھی قابلِ تعریف ہے۔
مزید پڑھیں: “باہر نہیں نکلنا، ورنہ خواتین سے بچ نہیں سکیں گے”
اُنہوں نے کہا کہ فہد مصطفیٰ اپنے کردار اور اداکاری کی وجہ سے ملک بھی کی لڑکیوں کے خوابوں کے ہیرو بن گئے ہیں۔
عتیقہ اوڈھو نے مزید کہا کہ اس ڈرامے کے بعد، کنواری لڑکیوں سمیت شادی شدہ خواتین کو بھی فہد مصطفیٰ سے عشق ہوگیا ہے۔
اس سے قبل نادیہ خان نے کہا تھا کہ میری سہیلیاں بھی فہد مصطفیٰ کے پیچھے پاگل ہورہی ہیں، وہ مجھے میسجز کرکے کہتی ہیں کہ یہ فہد مصطفیٰ نے کیا کردیا، یہ کتنے تبدیل ہوگئے ہیں، یہ تو سب کے کَرش بن گئے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ نے ڈرامہ سیریل ‘کبھی میں، کبھی تُم’ کے ذریعے 10 سال بعد ڈراموں میں واپسی کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔