- رحیم یار خان کچہ کریمنلز کے خلاف آپریشن، پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دو ڈاکو ہلاک
- مانسہرہ سے لاہور آنے والی بس کو ایم 2 موٹرے پر حادثہ، 5 افراد جاں بحق 10 زخمی
- لبنان کا وسطی اسرائیل پر راکٹ حملہ، کئی شہروں میں سائرن بج اٹھے
- بھارت؛ میگھالیہ میں بارشی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک
- تھائی لینڈ میں سیلاب سے 26 افراد ہلاک، 30 ہزار خاندان متاثر
- کراچی؛ صدر میں ریگل چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی
- نیوکراچی؛ گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ، ایک ملزم گرفتار، چھالیے کی بھاری مقدار برآمد
- بحرہ عرب میں موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، پاکستان میں الرٹ جاری
- ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تفتیش؛ نصف درجن سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا
- ایف بی آر کا 28 لاکھ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
- عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- دوحصوں میں تقسیم کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی پہلی پریس کانفرنس
- کراچی؛ واٹر ٹینکر سے کچل کر 2 نوعمر بھائی جاں بحق، کمسن بھائی سمیت 2 افراد زخمی
- کراچی میں قومی اقصیٰ کانفرنس، فلسطینیوں کی عملی مدد کا مطالبہ
- غزہ جنگ: اسرائیل یومیہ کتنا نقصان برداشت کررہا ہے؟
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار، پولیس
- کراچی: منگھوپیر میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق
- کراچی: سائٹ اندسٹریل ایریا میں دو فلائی اوورز تعمیر کرنے کا فیصلہ
- کروڑوں کا مبینہ ٹیکس فراڈ، عدالت نے ٹریکٹر کمپنی کی ایف آئی آر کیخلاف درخواست مسترد کردی
- پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا
پاکستان میں 18 ستمبر کو جزوی چاند گرہن کا مشاہدہ ہوگا
کراچی: پاکستان میں رواں سال کا دوسرا مگر جزوی چاند گرہن کا مشاہدہ 18 ستمبر کو کیا جائے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کو مختصر وقت کے لیے گرہن لگے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز صبح 5 بج کر 41 منٹ پر مختصر وقت کیلیے ہوگا جبکہ عالمی معیار کے اوقات کے حساب سے پاکستان میں چاند کو جزوی گرہن لگنے کا آغاز 7 بجکر 13 منٹ پر ہوگا جو 7 بج کر 44 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچے گا۔
چاند گرہن کا 8 بج کر 16 منٹ پر زور ختم ہونا شروع ہوگا جو 9 بجکر 47 منٹ کر مکمل ختم ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انٹرنیشنل ٹائمنگ کے حساب سے چاند کو جب گرہن لگے تو اُس وقت پاکستان میں سورج طلوع ہوچکا ہوگا۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جب چاند افق کے نیچے ہوگا تو پاکستان میں اس وقت چاند گرہن کا مشاہدہ نہیں کیا جاسکے گا، یورپ ،ایشیاء کے زائد حصے ،افریقا ،شمالی اور جنوبی امریکا ،پیسفک اٹلانٹک، بحر ہند، ارکٹک اور انٹارکٹیکا میں مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ کیا جاسکے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔