- تھائی لینڈ میں سیلاب سے 26 افراد ہلاک، 30 ہزار خاندان متاثر
- کراچی؛ صدر میں ریگل چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی
- نیوکراچی؛ گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ، ایک ملزم گرفتار، چھالیے کی بھاری مقدار برآمد
- بحرہ عرب میں موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، پاکستان میں الرٹ جاری
- ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تفتیش؛ نصف درجن سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا
- ایف بی آر کا 28 لاکھ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
- عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- دوحصوں میں تقسیم کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی پہلی پریس کانفرنس
- کراچی؛ واٹر ٹینکر سے کچل کر 2 نوعمر بھائی جاں بحق، کمسن بھائی سمیت 2 افراد زخمی
- کراچی میں قومی اقصیٰ کانفرنس، فلسطینیوں کی عملی مدد کا مطالبہ
- غزہ جنگ: اسرائیل یومیہ کتنا نقصان برداشت کررہا ہے؟
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار، پولیس
- کراچی: منگھوپیر میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق
- کراچی: سائٹ اندسٹریل ایریا میں دو فلائی اوورز تعمیر کرنے کا فیصلہ
- کروڑوں کا مبینہ ٹیکس فراڈ، عدالت نے ٹریکٹر کمپنی کی ایف آئی آر کیخلاف درخواست مسترد کردی
- پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا
- اسرائیلی شہریوں کی اکثریت حماس سے جنگ ختم کرنے کی حامی
- کراچی: فائرنگ کے واقعات میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے
- لاہور سے قدیم اور لاکھوں مالیت کے قیمتی مجسمے جاپان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- ہم نے طویل جنگ کا انتخاب کیا ہے جو دشمن کیلئے مہنگی اور تکلیف دہ ہوگی، ابو عبیدہ
ججز کی مدت ملازمت اور عمر کی حد میں ترامیم آئینی اسٹرکچر کیخلاف ہے، کراچی بار ایسوسی ایشن
کراچی: کراچی بار ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ججز کی مدت ملازمت اور عمر کی حد میں مجوزہ ترامیم بنیادی آئینی اسٹرکچر کیخلاف ہے۔
جاری اعلامیے میں کراچی بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کو خفیہ رکھنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جاری اعلامیے کے مطابق مجوزہ ترامیم کو خفیہ رکھ کر پارلیمنٹ کے طریقہ کار کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔
کراچی بار نے وکلا برادری اور عدلیہ سے آئینی ترامیم کے خلاف مزاحمت کی اپیل کی ہے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے آئین کے تحفظ اور عدلیہ کی آزادی کے لیے متحد ہوں۔
مجوزہ ترامیم آئین، سپریم کورٹ اور عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے مجوزہ ترامیم صرف قومی مباحثے اور اتفاق رائے کے ذریعے ہی ممکن ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔