- دورہ آسٹریلیا؛ قومی ٹیم کا اعلان نئی سلیکشن کمیٹی کرے گی
- قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبا گروپوں میں تصادم، طلبا زخمی
- سمندری طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں تباہی، 10 افراد ہلاک، 30 لاکھ بجلی سے محروم
- کم کھانے اور زندگی کے دورانیے کے درمیان اہم تعلق کا انکشاف
- امریکی ریسٹورانٹ کا 75 ویں سالگرہ منانے کا انوکھا انداز
- شدید شمسی طوفان زمین کی جانب گامزن، ماہرین کا انتباہ
- درخت لگائیں، آلودگی مٹائیں،ثواب کمائیں
- خالقِ کائنات سے محبّت۔۔۔ !
- لاہور؛ ای چالاننگ میں سینچری مکمل کرنے والی گاڑی کو دھر لیا گیا، بھاری جرمانہ عائد
- لاہور؛ لوئر مال کے علاقے میں کم سن بچے سے گولی چلنے پر ماں قتل
- پنجاب پولیس اور انٹرپول اسلام آباد کی مشترکہ کاروائی، اٹلی سے 3 کم سن بچے بازیاب
- ساہیوال؛ داسو ڈیم حملے کے ماسٹر مائنڈ 2 دہشت گرد فرار ہونے کی کوشش میں مارے گئے
- جرمنی کا اسرائیل کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا فیصلہ
- بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمی
- اے آئی کی صدی ،81 فیصد سرکاری اسکولوں میں کمپیوٹر لیب ہی نہیں
- خالد مقبول صدیقی کا ایم ڈی کیٹ میں مبینہ دھاندلی پر متاثرہ طلبہ کے مؤقف کی حمایت
- کراچی؛ سہراب گوٹھ کے قریب نالے میں نوعمر لڑکا گر کر لاپتہ، تلاش جاری
- کراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں پر ای گیٹس منصوبے کی ٹینڈر کی تاریخ میں توسیع
- نوح دستگیر بٹ کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن بن گئے
- جڑانوالہ : گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ دو نوجوانوں کی خودکشی
ڈونلڈ ٹرمپ نے حملوں کا الزام بائیڈن اور کملا ہیرس پر دھر دیا
فلوریڈا: ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اوپر ہونے والے حملوں کا الزام امریکی صدر جو بائیڈن اور کملا ہیرس پر عائد کر دیا ہے۔
ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فلوریڈا میں حملہ آور نے بائیڈن اور کملا کی بیان بازی پر یقین کیا اور حملہ کرنے آ گیا۔ سیکرٹ سروس نے شاندار کارکردگی دکھائی اور ملزم کو فائرنگ کرنے کا موقع نہ ملا۔
دوسری جانب فلوریڈا میں ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کی کوشش کے مشتبہ ملزم کو فیڈرل کورٹ میں پیش کیا گیا۔ 58 سالہ ریان روتھ پر اسلحہ سے متعلقہ دو الزامات عائد کیے گئے، مزید الزامات بھی عائد کئے جا سکتے ہیں جس کے بعد حکام اب اسے تحویل میں رکھ سکیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں واقع ٹرمپ کے گالف کلب کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا، تاہم واقعے میں سابق صدر مکمل طور پر محفوظ رہے۔
لیکن ان کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشانات اٹھ رہے ہیں کہ کیسے ایک مسلح شخص ان کے اتنے قریب پہنچ گیا 13 جولائی کو پنسلوانیا میں بھی سابق امریکی صدر پر قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔