بلوچستان میں 2 ہزار سے زائد غیرحاضر اساتذہ کیخلاف کارروائی کا آغاز

2021 غیر حاضر اساتذہ میں سے 114 اساتذہ کو ملازمت سے برخاست اور 78 کو معطل کیا گیا ہے، محکمہ تعلیم


ویب ڈیسک September 17, 2024
فوٹو: فائل

محکمہ تعلیم نے صوبے کے دو ہزار سے زائد غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق 2021 غیر حاضر اساتذہ میں سے 114 اساتذہ کو ملازمت سے برخاست اور 78 کو معطل کیا گیا ہے۔

998 اساتذہ کو شوکاز اور 429 کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں