- پچھلے سال 3 ہزار100 ارب کا سیلزٹیکس اکٹھا ہوا، شہباز رانا
- فائز عیسیٰ کے فیصلوں میں پارلیمانی بالادستی کی جھلک نمایاں
- شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس، وزیر اعظم کا انتظامات پر اظہار اطمینان
- لطیف کھوسہ روڈ بلاک کیس میں عدم ثبوت پر بری
- 90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان
- کراچی: مبینہ مقابلے میں ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
- پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے مستعفی
- بھارتی حکومت نے محمد سراج کو ڈی ایس پی تعینات کردیا
- کراچی میں پانچ روز کیلیے دفعہ 144 نافذ
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکن ٹیم چوتھا میچ بھی ہار گئی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق
- بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو شکست دے دی
- 1100 گرام چٹ پٹی چٹنی کھانے کا ریکارڈ
- غزہ اور دنیا بھر میں قتل عام کیوجہ ہماری قرآن سے دوری ہے، ذاکر نائیک
- کراچی سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
- کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
- شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
- عمران خان کی خیریت کے بارے میں خدشات پر فوری جواب دیا جائے، وزیراعلیٰ کے پی
- ایلون مسک نے روبو ٹیکسی کی رونمائی کر دی
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی ٹیم کیلیے 23 ملین کے فنڈز جاری کردیے
لاہور: قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے لیے پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فنڈز جاری کردیے۔
ترجمان پی ایس بی کے مطابق ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں حصہ لینے کے لیے پی ایس بی نےپاکستان ہاکی ٹیم کے لیے 23ملین روپے کے فنڈز جاری کردیے ہیں،یہ فنڈزٹیم کی اچھی کارکردگی اور بین الاقوامی سطح پر کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے اہم ہیں.
ترجمان کے مطابق پی ایس بی اور وزارت بین الصوبائی رابطہ ہاکی کے عالمی مقابلوں کے لیے ہمیشہ سے مالی معاونت کرتا آرہا ہے۔
گزشتہ 6 مہینوں میں پی ایچ ایف کو عالمی مقابلوں کے لیے 96.65 ملین روپے کے خصوصی فنڈز جاری کیے گئے ہیں جو ہاکی کی ترقی کے لیے پی ایس بی کی گہری دلچسپی کو ظاہر کرتا ہے۔
یہ مالی امداد پی ایس بی کی ہاکی کے فروغ اور پاکستان کے کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر مسابقتی ماحول فراہم کرنے کی سنجیدہ کوششوں کا ایک اور ثبوت ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔