- لبنان کا وسطی اسرائیل پر راکٹ حملہ، کئی شہروں میں سائرن بج اٹھے
- بھارت؛ میگھالیہ میں بارشی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک
- تھائی لینڈ میں سیلاب سے 26 افراد ہلاک، 30 ہزار خاندان متاثر
- کراچی؛ صدر میں ریگل چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی
- نیوکراچی؛ گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ، ایک ملزم گرفتار، چھالیے کی بھاری مقدار برآمد
- بحرہ عرب میں موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، پاکستان میں الرٹ جاری
- ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تفتیش؛ نصف درجن سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا
- ایف بی آر کا 28 لاکھ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
- عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- دوحصوں میں تقسیم کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی پہلی پریس کانفرنس
- کراچی؛ واٹر ٹینکر سے کچل کر 2 نوعمر بھائی جاں بحق، کمسن بھائی سمیت 2 افراد زخمی
- کراچی میں قومی اقصیٰ کانفرنس، فلسطینیوں کی عملی مدد کا مطالبہ
- غزہ جنگ: اسرائیل یومیہ کتنا نقصان برداشت کررہا ہے؟
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار، پولیس
- کراچی: منگھوپیر میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق
- کراچی: سائٹ اندسٹریل ایریا میں دو فلائی اوورز تعمیر کرنے کا فیصلہ
- کروڑوں کا مبینہ ٹیکس فراڈ، عدالت نے ٹریکٹر کمپنی کی ایف آئی آر کیخلاف درخواست مسترد کردی
- پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا
- اسرائیلی شہریوں کی اکثریت حماس سے جنگ ختم کرنے کی حامی
- کراچی: فائرنگ کے واقعات میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے
18 برس تک پڑوسی کا بِل بھرنے والا امریکی شہری
کیلیفورنیا: امریکا میں ایک شخص پر انکشاف ہوا ہے کہ وہ گزشتہ 18 برس سے انجانے میں اپنے پڑوسی کا بجلی کا بل بھر رہا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2006 سے موجودہ اپارٹمنٹ میں رہنے والے کین ولسن کا کہنا تھا کہ انہوں حال ہی میں غور کیا کہ ان کا پیسیفک گیس اور الیکٹر (پی جی اینڈ ای) بِل بڑھ رہا ہے لہٰذا انہوں نے توانائی کے استعمال کو کم کرنے کے لیے اقدامات کیے۔
اس کے باوجود جب ان کا بل کم نہیں ہو پایا تو وہ پی جی اینڈ ای کے دفتر پہنچے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کا خیال تھا کہ یا تو لائن لیک تھی یا کوئی ان کی بجلی چوری کر رہا تھا یا پھر میٹر میں کچھ مسئلہ تھا کیوں کہ کچھ تو ایسا تھا جو ٹھیک نہیں تھا۔
یوٹیلیٹی کمپنی کے ملازمین کین ولسن کے گھر معائنے کے لیے آئے اور تب یہ بات سامنے آئی کہ کمپنی ان سے ان کے بجائے ان کے پڑوس کی بجلی کا بِل وصول کر رہی ہے۔
کین ولسن کا کہنا تھا کہ یہ مغالطہ ممکنہ طور پر گزشتہ 18 برس سے ہو رہا ہو جب سے وہ اس اپارٹمنٹ میں رہ رہے ہیں۔
ادارے نے ایک بیان میں کہا کہ ادارہ اپنی غلطی کو قبول کرتا ہے اور غلطی کی تلافی کا عزم رکھتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔