- کراچی؛ شیر شاہ پل کے قریب سی ٹی ڈی کا مبینہ مقابلہ، دو دہشت گرد ہلاک، چھیپا حکام
- اسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ
- کراچی؛ جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل، ملزم زخمی حالت میں گرفتار
- ممنوعہ اورمضر صحت اسمگل شدہ17ٹن چائنیز نمک پکڑا گیا
- گورنر سندھ نے شیخ فارق کو گولڈ میڈل جبکہ دیگر شخصیات کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
- IMFپروگرام پروفاق اورصوبوں کوایک پیج پرآناہوگا، شہبازرانا
- سپریم کورٹ: PTIپارٹی الیکشن نظرثانی کیس11اکتوبر کو مقرر
- بحریہ ٹاؤن کراچی میں منفرد تفریح پروجیکٹ دی موسٹ کروکڈ اسٹریٹ کا افتتاح ہوگیا
- کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے شخص زخمی
- کراچی؛ پی ٹی آئی کے 8 کارکن انصاف ہاوس شاہراہ فیصل سے حراست میں لے کر تھانے منتقل
- غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں، 79 فیصد مساجد، 3 چرچ تباہ
- ڈاکٹر ذاکر نائیک کا گورنر ہاؤس کراچی میں ’’زندگی کا مقصد‘‘ موضوع پر خطاب
- فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، نیتن یاہو کی تنقید
- پاکستانی بیوپاریوں نے کھجور کی روایتی لذت کو نئے انداز میں متعارف کرادیا
- کراچی: اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد
- پنجاب میں 8 اکتوبر تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
- کراچی: ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے مالیت کا 90 من دودھ سے لدا ٹرک چھین لیا
- پی ٹی آئی جلسے کی آڑ میں دہشت گردوں کو پنجاب منتقل کرتی ہے، گورنر کے پی
- اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، ایران
- وزیراعلی گنڈا پور کے معاملے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب
پی ٹی آئی کے 6 گرفتار ایم این ایز کہاں ہیں؟ آئی جی اسلام آباد نے جواب جمع کرادیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے لاپتا 6 ایم این ایز کے معاملے میں آئی جی اسلام آباد نے جواب جمع کرادیا اور کہا ہے کہ تین ارکان اپنے گھروں میں ہیں اور ایک بیرون ملک ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے چھ لاپتا ایم این ایز کو مبینہ طور پر پنجاب ہاؤس میں حراست میں رکھنے کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے روبرو ہوئی۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے۔
آئی جی اسلام آباد نے عدالت میں بیان دیا کہ میں نے متعلقہ ڈی پی اوز سے رابطہ کر کے معلومات حاصل کیں، ڈی پی اوز کے مطابق تین ارکانِ اسمبلی اپنے اپنے گھروں میں ہیں، وہاڑی سے رکن اسمبلی اورنگزیب کھچی، ساہیوال سے عثمان علی اور خانیوال سے ظہور قریشی اپنے گھر پر ہیں جبکہ ایک رکن قومی اسمبلی ریاض خان بیرون ملک موجود ہیں، متعلقہ ڈی پی او کو خطوط لکھے گئے ہیں، آفیشل جواب کا انتظار ہے۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرتے ہوئے پیر تک سماعت ملتوی کردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔