- اسلام آباد میں فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری
- وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ ہار دیکھ کر بھارتی فیلڈر امپائرز سے الجھ پڑی
- اسرائیل کی بیروت حملے میں اہم حزب اللہ رہنما ہاشم صفی کی شہادت کی تصدیق
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں کل مدمقابل آئیں گی
- پی ٹی آئی احتجاج؛ فیض آباد پر پولیس کیساتھ تصادم کا مقدمہ، 250 ملزمان نامزد
- عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
- راولپنڈی دوسرے روز بھی سیل؛ عدالتیں، اسکول، میٹرو سروس بند، سڑکیں سنسان
- راولپنڈی؛ سانحہ 9 مئی مقدمات کی سماعت پی ٹی آئی احتجاج کے باعث ملتوی
- شکریہ ٹیچر
- سوات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن؛ سرغنہ عطا اللہ سمیت 2 خوارجی ہلاک
- اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے، وزیراعظم
- برانز میڈل جیتنے والی ٹیم کو بالاآخر ڈیلی الاؤنس مل گیا
- پاکستان کیخلاف آسانی سے جیت! انگلش ٹیم کی حماقت ہوگی
- پی ٹی آئی کا احتجاج؛ مینارپاکستان اور دیگر راستے کنٹینرز لگا کر بند
- ملتان ٹیسٹ؛ انگلش کپتان کی شرکت مشکوک
- اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کردینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ
- پاکستان فٹبال ٹیم روس کیخلاف فرینڈلی میچ سے محروم، مگر کیوں؟
- اوورین کینسر سے بچاؤ کیلیے پہلی ویکسین تیاری پر کام جاری
- مخالف کھلاڑی کو کاٹنے والے فٹبالر پر پابندی عائد
پاکستان کی لبنان میں اسرائیلی سائبر حملوں کی مذمت، حالیہ مہم جوئی امن کیلیے خطرہ قرار
اسلام آباد: پاکستان نے لبنان میں مبینہ طور پر اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے دنیا کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان لبنان میں ہونے والے اسرائیلی سائبر حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے، اسرائیل کی حالیہ مہم جوئی علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ لبنان کی خود مختاری اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیل سے جواب طلبی ہونی چاہیے۔
اُدھر پاکستان نے قومی ترانے کی بےحرمتی پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کرتے ہوئے کہا کہ قومی ترانے اور قومی پرچم کا احترام ضروری ہے، معاملہ افغان انتظامیہ کے سامنے اٹھایا ہے۔
دفتر خارجہ کی ترجمان نے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی مودی سے ملاقات کے امکان کو بھی رد کردیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔