- 90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان
- کراچی: مبینہ مقابلے میں ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
- پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے مستعفی
- بھارتی حکومت نے محمد سراج کو ڈی ایس پی تعینات کردیا
- کراچی میں پانچ روز کیلیے دفعہ 144 نافذ
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکن ٹیم چوتھا میچ بھی ہار گئی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق
- بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو شکست دے دی
- 1100 گرام چٹ پٹی چٹنی کھانے کا ریکارڈ
- غزہ اور دنیا بھر میں قتل عام کیوجہ ہماری قرآن سے دوری ہے، ذاکر نائیک
- کراچی سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
- کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
- شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
- عمران خان کی خیریت کے بارے میں خدشات پر فوری جواب دیا جائے، وزیراعلیٰ کے پی
- ایلون مسک نے روبو ٹیکسی کی رونمائی کر دی
- کراچی: ڈیفینس میں لائن لیک ہونے سے تیل سڑکوں پر بہہ گیا، علاقہ سیل
- ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا
- بھارت نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بنادیا
- ایم کیو ایم نے آئینی ترمیم پر حکومت کی حمایت بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے سے مشروط کردی
بھارتی خفیہ ایجنسی نے جھوٹا تھریٹ الرٹ جاری کردیا
بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز دوران جھوٹا تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔
رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے سیکیورٹی ایجنسیز نے دوران القاعدہ اور داعش کے درہشتگردوں کے حملوں سے چوکنا ہونے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
بھارتی ایجنسی کی جانب سے جاری الرٹ پر سوال متعلق تجریہ کاروں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ خفیہ ایجنسیاں بنگلادیش میں اپنی شرمندگی مٹانے کیلئے فالس آپریشن کا منصوبہ بنا رہی ہیں؟۔
مزید پڑھیں: ہندو انتہا پسندوں نے بنگلادیشی ٹیم کے بائیکاٹ کیلئے پریشر بڑھا دیا
تجزیہ کاروں نے کہا کہ کہیں تھریٹ الرٹ بنگلادیش طلبا تحریک کمزور کرنے کی کوششوں کا تسلسل تو نہیں؟ کیونکہ بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے انعقاد پر دائیں بازوؤں کی ہندو انتہا پسند تنظیمیں میچز کی مخالفت کررہی ہیں۔
دوسری جانب سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد حکومت کا تختہ الٹائے جانے کے بعد سے بھارت میں قیام پذیر ہیں۔
مزید پڑھیں: بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے پہلے دھمکیاں ملنے لگیں
بنگلادیش کیخلاف چنائی ٹیسٹ کے آغاز سے قبل ہندو انتہا پسند تنظیم جاناجگروتی سمیتھی نامی رائٹ ونگ گروپ نے میچز کی منسوخی کا مطالبہ کرتے ہوئے بھارتی بورڈ کو خط لکھ کر مطلع کیا تھا۔
تنظیم کا موقف ہے کہ بنگلادیش میں ہندوؤں پر جاری مظالم کی وجہ سے میچز نہیں ہونے چاہئیں، جب تک مظالم نہیں رکتے کوئی میچ نہ ہونے دیں گے۔
مزید پڑھیں: ہندو انتہاپسندوں کی دھمکی؛ دوسرا ٹیسٹ منتقل کرنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں
واضح رہے بھارت اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ چنئی میں کھیلا جارہا ہے جبکہ 12 اکتوبر تک جاری رہنے والے دورے میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی20 میچز شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔