- 2024 کا نوبل امن انعام ؛ جاپان کی انسدادِ جوہری بم کی تنظیم کے نام
- عمران خان کی بہن سے ملاقات پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
- پیٹرول پمپس، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع مزید بڑھانے کی سمری تیار
- الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر لیگل وِنگ سے رائے طلب کرلی
- اراکین پارلیمنٹ کو اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کیلیے حتمی تاریخ دیدی گئی
- پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کردیا
- اربوں کا فراڈ؛ معروف بلڈر، اہلیہ اور ایس بی سی اے کے افسران گرفتار
- کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کی رہائی کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست
- نمبرز پورے ہیں تاہم حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹوزرداری
- کے پی ہاؤس ڈی سیل نہ کرنے پر ڈائریکٹر سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
- آئینی ترامیم پر مشاورت؛ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم، ڈیڈلاک برقرار
- ضلع کچھی میں سی ٹی ڈی کی کارروئی، فتنتہ الخوارج کے 3دہشتگرد ہلاک
- پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی
- انتظار پنجوتھہ کہاں ہیں کچھ پتا نہیں چلا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیان
- بچوں کے جائیداد کیلئے تشدد پر والدین کی پانی کے ٹینک میں کود کر خودکشی
- حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان
- کراچی کے جنوب مشرق میں ہوا کا کم دباؤ؛ ساحلی علاقہ متاثرہونے کا امکان نہیں
- شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان
- انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس: سماعت سے پی ٹی آئی کے وکلا غائب ہونے پر چیف جسٹس برہم
- شان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ میچز ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
ترکیہ؛ پاکستانی سرجڑی 11 ماہ کی بچیوں کا 14 گھنٹوں پر محیط آپریشن کامیاب
انقرہ: ترکیہ میں سر سے جڑی پاکستانی جڑواں بہنوں کو طویل آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا اور دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
ترک خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی جڑواں بہنون منال اور مرہا کا آپریشن 60 طبی ماہرین پر مشتمل ٹیم نے کیا جو 14 گھنٹوں تک جاری رہا۔
پاکستان میں پیدا ہونے والی جڑواں بچیوں کے غریب والدین نے علاج میں مدد کے لیے ترک صدر طیب اردوان سے اپیل کی تھی۔
ترک صدر کی ہدایت پر یہ بیڑہ لندن میں مقیم معروف ماہر اطفال اور نیورو سرجن اویس جیلانی نے اُٹھایا۔
پاکستان سے جڑواں بچیاں رواں برس مئی میں انقرہ پہنچی تھیں اور جولائی میں ان کا آپریشن ہوا اور اب دونوں کی جسمانی و دماغی نشونما بالکل درست ہو رہی ہے۔
بچیوں کے والد نے ترک صدر اور لندن سے خصوصی طور پر ترکیہ آنے والے ڈاکٹر اویس جیلانی سمیت ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔