- راولپنڈی دوسرے روز بھی سیل؛ عدالتیں، اسکول، میٹرو سروس بند، سڑکیں سنسان
- راولپنڈی؛ سانحہ 9 مئی مقدمات کی سماعت پی ٹی آئی احتجاج کے باعث ملتوی
- سوات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن؛ سرغنہ عطا اللہ سمیت 2 خوارجی ہلاک
- اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے، وزیراعظم
- برانز میڈل جیتنے والی ٹیم کو بالاآخر ڈیلی الاؤنس مل گیا
- پاکستان کیخلاف آسانی سے جیت! انگلش ٹیم کی حماقت ہوگی
- پی ٹی آئی کا احتجاج؛ مینارپاکستان اور دیگر راستے کنٹینرز لگا کر بند
- ملتان ٹیسٹ؛ انگلش کپتان کی شرکت مشکوک
- اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کردینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ
- پاکستان فٹبال ٹیم روس کیخلاف فرینڈلی میچ سے محروم، مگر کیوں؟
- اوورین کینسر سے بچاؤ کیلیے پہلی ویکسین تیاری پر کام جاری
- مخالف کھلاڑی کو کاٹنے والے فٹبالر پر پابندی عائد
- ٹیسلانے 27 ہزار سے زیادہ سائبر ٹرکس واپس منگوالیے
- پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان کے ٹاپ باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابی
- کے الیکٹرک نے صارفین کیلیے ڈسکاؤنٹ پروگرام ’’اسٹار ریوارڈ‘‘ متعارف کرا دیا
- کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سوشل سیکیورٹی کنٹری بیوشن کی شرح میں کمی کا مطالبہ
- سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کراچی کے صدر کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
- وزیر داخلہ کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ
- قصور میں ناکہ زن ڈاکو نے درجنوں راہگیروں کو لوٹ لیا، پولیس کا کارروائی سے انکار
بینک سے نکلنے والوں کو لوٹنے والا 3 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار
لاہور کے علاقے سبزہ زار میں پولیس نے تین رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کیا جو بینک سے کیش لے کر نکلنے والوں کو گھات لگا کر لوٹتے تھے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سبزہ زار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3 ڈاکو گرفتار کیے، ایس ایچ او امجد ڈوگر نے بتایا کہ ملزمان اسلحہ کے زور پر عوام الناس کو لوٹتے تھے اور گھات لگا کر بالخصوص بینک سے پیسے نکال کر جانے والوں کو لوٹتے تھے۔
ملزمان کی شناخت عدنان، عثمان اور عدنان سلیم کے نام سے ہوئی جنہیں خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے، تینوں کے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکل، تین پستول اور تین موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں۔
ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد نے ایس ایچ او سبزہ زار امجد ڈوگر سب انسپکٹر حاجی عبدالرزاق اور ریڈنگ ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔