- کراچی: مبینہ مقابلے میں ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
- پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے مستعفی
- بھارتی حکومت نے محمد سراج کو ڈی ایس پی تعینات کردیا
- کراچی میں پانچ روز کیلیے دفعہ 144 نافذ
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکن ٹیم چوتھا میچ بھی ہار گئی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق
- بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو شکست دے دی
- 1100 گرام چٹ پٹی چٹنی کھانے کا ریکارڈ
- غزہ اور دنیا بھر میں قتل عام کیوجہ ہماری قرآن سے دوری ہے، ذاکر نائیک
- کراچی سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
- کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
- شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
- عمران خان کی خیریت کے بارے میں خدشات پر فوری جواب دیا جائے، وزیراعلیٰ کے پی
- ایلون مسک نے روبو ٹیکسی کی رونمائی کر دی
- کراچی: ڈیفینس میں لائن لیک ہونے سے تیل سڑکوں پر بہہ گیا، علاقہ سیل
- ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا
- بھارت نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بنادیا
- ایم کیو ایم نے آئینی ترمیم پر حکومت کی حمایت بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے سے مشروط کردی
- کراچی میں ٹیکنالوجی فیسٹیول، طالبعلم نے نئی اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی متعارف کرادی
لڑکی کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا دودھ فروش گرفتار
ممبئی: لڑکی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے دودھ فروش کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان سیف سیٹیز کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والد نے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کیا تھا۔ لڑکی کے والد کے مطابق گوالے نے بیٹی کا رشتہ مانگا تھا۔ رشتے سے انکار پر دودھ میں نشہ آور دوا ملا کر پوری فیملی کو بے ہوش کیا اور بے ہوشی کی حالت میں بیٹی کی نازیبا ویڈیوز بنائیں۔
گوالہ نازیبا ویڈیوز کی بنیاد پر بیٹی کو بلیک میل کررہا تھا۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے پولیس کو موقع پر روانہ کیا۔ جھنگ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔ پولیس نے ملزم کے موبائل سے تمام ڈیٹا ڈیلیٹ کروا کے موبائل اپنی تحویل میں لے لیا۔
سیف سیٹیز ترجمان کا کہنا ہے کہ خواتین کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 15پر کال کرکے 2 دباکر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کرسکتیں ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔