- ایف بی آر اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیکس اتھارٹیز کے درمیان تنازعہ پیدا ہو گیا
- کراچی کے شہریوں کے نام پر غیر قانونی سمیں افغان باشندے کو فروخت کیے جانے کا انکشاف
- ٹرمپ کا کیس سننے والے جج کو دھمکی دینے والے ملزم پر فرد جرم عائد
- پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ تیسرے اور آخری میچ کے لیے مقام کی منتقلی کے سائے بڑھنے لگے
- عالمی کھجور فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر یو اے ای قونصل خانے میں پرتکلف عشائیہ
- امریکی فوج کا یمن میں حوثیوں کے زیرانتظام مختلف شہروں پر 15 حملے
- کراچی: گلشنِ معمار میں مبینہ مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک
- کراچی میں نوجوان کی خود کو گولی مار کر خودکشی
- بھارتی نژاد سنگاپور کے سابق وزیر کو کرپشن کے الزام میں قید کی سزا
- لندن سے امریکا کا سفر دو گھنٹے میں کب ممکن ہوگا؟
- بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 28 ماؤ علیحدگی پسند ہلاک
- پاک فوج نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمے داریاں سنبھال لیں
- 7 اکتوبر کو بتا دیں ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
- لاہور میں امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری
- وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، حکومت کی گورنر راج کی تردید
- اسرائیل کے دو فوجی گولان کی پہاڑیوں میں لڑائی کے دوران ہلاک، 24 زخمی
- سوات؛ تیلگرام میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد ہلاک
- بھارتی وزیرخارجہ کے دورے سے کسی بڑے دو طرفہ بریک تھرو کا امکان نہیں ہے، حنا ربانی کھر
- بلاول نے الزام نہیں لگایا، حکومت سے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کا وعدہ دہرایا، ترجمان
- سندھ کے سرکاری کالجوں میں 2025سے چار سالہ بیچلر پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
81 سالہ ماڈل نے مِس یونیورس مقابلے میں بہترین لباس کا ایوارڈ جیت لیا
سیئول: جنوبی کوریا کی 81 سالہ ماڈل نے مس یونیورس کوریا کے مقابلے میں حصہ لے کر نہ صرف تاریخ رقم کی بلکہ بہترین لباس کا ایوارڈ بھی جیت لیا۔
چوئی سون ہوا نامی خاتون اپنے سفید بالوں اور جوانی کے جذبے کے ساتھ اپنی ساتھی مدمقابل خواتین جو ان سے کئی سال چھوٹی تھیں، میں نمایاں نظر آئیں لیکن وہ یہ ثابت کرنے کے لئے پرعزم تھیں کہ عمر صرف ایک عدد ہے۔
چوئی سون ہوا 1952 میں دنیا کے پہلے مس یونیورس مقابلے سے تقریباً ایک دہائی قبل 1943 میں پیدا ہوئیں۔ مس چوئی نے اگرچہ مس یونیورس کا ٹائٹل تو نہیں جیتا تاہم انہیں بہترین لباس کے انتخاب کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اپنی عمر کے باوجود محترمہ چوئی اپنی صلاحیتوں پر پراعتماد ہیں اور مستقبل میں آنے والے دیگر مقابلوں کے لیے بھی پُرامید ہیں۔
انہوں نے سی این این کو بتایا کہ میں دنیا کو حیران کرنا چاہتی ہوں کہ 81 سالہ خاتون اتنی صحت مند، جوان اور خوبصورت کیسے ہے؟ اس نے اس جسم کو اب تک کیسے مستحکم رکھا ہے اور یہ کہ اس کی خوراک کیا ہے؟۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔