- اعزازی قونصل البانیہ تحسین سید کی وزیراعظم راما سے ملاقات، تجارت و سیاحت کے فروغ پر گفتگو
- دکی واقعے کے خلاف احتجاج، مزدوروں نے کوئلہ کانوں میں کام بند کردیا
- وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول
- پیکا ایکٹ خصوصی عدالت؛ توہینِ مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم
- ایف بی آر نے جعلی انوائسنگ میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردیں
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی
- کراچی میں دہشتگردی اور پی ٹی آئی کی سیاسی دہشت گردی ایک جیسی ہے، احسن اقبال
- سابق انگلش کپتان بھی بابراعظم کی فارم پر نالاں
- کراچی سمیت سندھ میں خناق کے باعث 28 اموات رپورٹ
- وزیراعلیٰ کوعہدے سے ہٹانے کیلیے آئینی طریقہ کار موجود ہے، پشاور ہائی کورٹ
- کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کے بیٹوں کی عمر ایوب کے بیان کی تردید
- ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاک بھارت ٹیمیں کب ٹکرائیں گی؟
- پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاع
- ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پہیہ جام ہڑتال کی وارننگ
- علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
- نیشنل ہائے وے بلاک کرنے کا الزام، پی ٹی آئی کے 6 کارکن گرفتار
- عمران خان کے لیے فکرمند امریکی رکن کانگریس ٹام سوازی اسرائیل کے حامی نکلے
- شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا
- "موجودہ پلئیرز پاکستان کی نمائندگی کے قابل نہیں"
- نکاراگوا نے اسرائیل کو فاشسٹ قراردے دیا، سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان
خواتین میں کینسر کی تشخیص کے لیے نیا الٹرا ساؤنڈ ٹیسٹ وضع
لندن: سائنس دانوں نے ایک نیا الٹرا ساؤنڈ ٹیسٹ وضع کیا ہے جو پوسٹ مینوپازل خواتین میں 96 فی صد تک اوویرین کینسر کی تشخیص کر سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ اس نئے ٹیسٹ کا برطانیہ میں استعمال کیے جانے والے موجودہ کیئر ٹیسٹ کی جگہ نفاذ کر دیا جانا چاہیے۔
سائنس دانوں نے اس نئی تحقیق میں تشخیص کے لیے کیے جانے والے وہ تمام ٹیسٹ جو فی الوقت دستیاب ہیں ان کا موازنہ کیا اور ان میں ایک خاص ٹیسٹ کو دیگر کے مقابلے میں زیادہ حساس پایا۔
مطالعہ کیے گئے چھ تشخیصی ٹیسٹ میں IOTA ADNEX ماڈل (جس میں دیکھا جاتا ہے کہ رسولی الٹرا ساؤنڈ میں کیسی دِکھتی ہے) کے نتائج سب سے بہتر تھے اور یہ ماڈل اوویرین کینسر سے متاثر خواتین میں بیماری کی 96 فی صد تک تشخیص کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یونیورسٹی آف برمنگھم سے تعلق رکھنے والی تحقیق کی سربراہ پروفیسر سُدھا سُندر کا کہنا تھا کہ اس الٹرا ساؤنڈ ٹیسٹ نے برطانیہ میں رائج موجودہ اسٹنڈرڈ آف کیئر کو واضح طور پر پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
محققین کے مطابق تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ اس ٹیسٹ کا رِسک آف میلیگینسی (آر این آئی 1، جس کی تشخیص کی شرح 83 فی صد ہے) کی جگہ استعمال شروع کردیا جانا چاہیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔