- کراچی: مبینہ مقابلے میں ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
- پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے مستعفی
- بھارتی حکومت نے محمد سراج کو ڈی ایس پی تعینات کردیا
- کراچی میں پانچ روز کیلیے دفعہ 144 نافذ
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکن ٹیم چوتھا میچ بھی ہار گئی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق
- بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو شکست دے دی
- 1100 گرام چٹ پٹی چٹنی کھانے کا ریکارڈ
- غزہ اور دنیا بھر میں قتل عام کیوجہ ہماری قرآن سے دوری ہے، ذاکر نائیک
- کراچی سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
- کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
- شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
- عمران خان کی خیریت کے بارے میں خدشات پر فوری جواب دیا جائے، وزیراعلیٰ کے پی
- ایلون مسک نے روبو ٹیکسی کی رونمائی کر دی
- کراچی: ڈیفینس میں لائن لیک ہونے سے تیل سڑکوں پر بہہ گیا، علاقہ سیل
- ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا
- بھارت نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بنادیا
- ایم کیو ایم نے آئینی ترمیم پر حکومت کی حمایت بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے سے مشروط کردی
- کراچی میں ٹیکنالوجی فیسٹیول، طالبعلم نے نئی اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی متعارف کرادی
ایندرائیڈ جی میل پر ریپلائی کرنا اب اور بھی آسان
واشنگٹن: اگر آپ ای میل پیغامات بھیجنے کے لیے اینڈرائیڈ پر جی میل کا استعمال کرتے ہیں تو ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو آپ کو وقت بچانے میں مدد دے گا۔
گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں باضابطہ طور پر بتایا گیا ہے کہ کس طرح اس سے پہلے جی میل پیغام کا جواب دینے کے لیے محدود اختیارات تھے کہ جب جی میل چیٹ باکس کا پورا پیج سامنے ہو تبھی جواب دیں یا پیغام آگے بھیج دیں۔
تاہم گوگل نے اعلان کیا کہ آج کے بعد سے آپ اینڈرائیڈ پر جی میل ونڈوز کے نیچے براہ راست ای میلز کا جواب دے سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو نئی ونڈو میں ٹائپ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
فوری ریپلائی کرنے کے لیے صرف ایک ای میل کھولیں، نیچے ٹیکسٹ باکس دبائیں، اپنا جواب ٹائپ کریں اور بھیج دیں اور اگر آپ مکمل تجربہ چاہتے ہیں تو اس ونڈو کو پوری اسکرین پر پھیلادیں اور کام کریں
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔