- آئی پی ایل؛ ’’پریتی زنٹا نے مجھے اپنے ہاتھوں سے پراٹھے بناکر کھلائے‘‘
- اسلام آباد میں ویزا آفس آنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی
- اڈیالہ میں عمران خان سمیت قیدیوں سے ملاقات پر دو ہفتے کی پابندی ختم
- توانائی کے بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کرنا ترجیح میں شامل ہے، امریکا
- ہائیکورٹ کے ججزکا خط، چیف جسٹس سے وزیراعظم کی ملاقات
- وزیر اعلیٰ پنجاب کا مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان
- سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
- بلوچستان : بی ایل اے کے دہشت گردوں کا غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف
- سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ سطح اجلاس
- قومی ٹیم کی کوچنگ؛ جیسن گلیسپی نے اہم فیصلہ کرلیا
- پشاور؛ صوبائی وزیر و دیگر کے نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے حکومت سے جواب طلب
- سوئی ناردرن کی گیس قیمتوں میں اضافے پر وضاحت
- کراچی؛ اورنج اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
- قادیانی شہری ضمانت کیس؛ علماء سے 2 ہفتے میں تحریری رائے طلب
- سویلین ٹرائلز؛ سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت
- ایف بی آر سے کرپشن کے خاتمے کیلیے خفیہ ایجنسی کو ٹاسک دیدیا گیا
- کاکول ٹریننگ کیمپ؛ اعظم خان 2 کلومیٹر ریس میں مشکلات کا شکار
- اسٹاک ایکسچینج؛ 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- بجلی ایک ماہ کیلیے 5روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
- کھلاڑیوں کی ادائیگیوں کا معاملہ؛ بورڈ نے فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا
شہباز شریف ڈینگی کی تو خبر رکھتے ہیں لیکن اپنے محلے میں ہونیوالی ہلاکتوں کی نہیں، طاہرالقادری
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف ڈینگی کی خبر تو رکھتے ہیں لیکن اپنے محلے میں ہونے والی ہلاکتوں کی انہیں کوئی خبر نہیں ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ 17 جون کی رات 14 گھنٹے تک خون کی ہولی کھیلی گئی جب کہ ابھی تک ہمارے 53 کارکن جیل میں ہیں ہم تو صرف اپنے کارکنوں کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کے لئے انصاف مانگ رہے ہیں، آئین ہر چھوٹے بڑے اور امیر غریب کو مساوی حقوق دیتا ہے۔
طاہرالقادری نے کہاکہ وزیراعلیٰ شہباز شریف ڈینگی کی خبر تو رکھتے ہیں لیکن اپنے محلے میں ہونے والی ہلاکتوں کی انہیں کوئی خبر نہیں۔ اگر وزیراعلیٰ خود کو قاتل نہیں سمجھتے تو اپنی نااہلی پر استعفیٰ دیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔