- عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
- مہنگی ترین اشیا، شہری محدود خریداری پر مجبور
- 2022 ، سندھ میں کاروکاری کے الزام میں 152 خواتین اور 65 مرد قتل
- سحری کے اوقات میں گیس ملے گی یا نہیں، شہری پریشان
- ون ڈے ورلڈکپ؛ ممکنہ تاریخوں اور وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا، نام سامنے آگئے
- ذیابطیس کے 4 لاکھ مریض معذور ہوجاتے ہیں، ماہرین طب
- شکر کا جذبہ، شدید ذہنی تناؤ کو کم کر سکتا ہے
- کمسن بچوں کے ساتھ خودکشی کے واقعات
- ٹیم کا مزاج بدلنے کیلیے شاہین موزوں کپتان قرار
- گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے وقت ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے
- افغانستان سے سیریز، عباس آفریدی کو منتخب نہ کیے جانے پر مدثر نذر حیران
- رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کیلیے پرمٹ کی شرط ختم
- دنیا کا اولین کمپیوٹر ماؤس اور کوڈنگ سیٹ، 178,936 ڈالر میں نیلام
- ایشیاکپ پی سی بی کیلیے گلے کی ہڈی بن گیا
- ون ڈے ورلڈکپ، بھارت گرین شرٹس کو ویزے دینے پر آمادہ
- کراچی میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار
- تحریک انصاف پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں، زلمے خلیل زاد
- تحریک انصاف کی سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنے کی دعوت
- عرب امارات: رمضان کی آمد پر 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم
- پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پرجلسے کی اجازت مل گئی
عالیہ کو اپنی زندگی کے تمام فیصلے لینے کا اختیار ہے، مہیش بھٹ
عالیہ کو جہاں بھی میری رہنمائی اور رائے کی ضرورت پیش آتی ہے تومیں اپنی سمجھ کے مطابق بہترمشورہ دیتا ہوں، مہیش بھٹ فوٹو: فائل
لاہور: بالی وڈ کے معروف ہدایتکار و فلمساز مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ میری بیٹی عالیہ بھٹ کواپنی زندگی کے تمام فیصلے لینے کااختیارحاصل ہے۔
بھارت کے معروف لمساز مہیش بھٹ نے ’’ایکسپریس‘‘ سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہا کہ انہوں نے اور ان کے خاندان نے اپنی تمام عمربالی وڈ کے نام وقف کردی ہے۔ ان کی بیٹی عالیہ ایک پڑھی لکھی اورسمجھدارلڑکی ہے۔ فلم انڈسٹری میں اس نے قدم رکھا اوراپنی بہترین فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت اپنا منفرد نام اورمقام بنایا ہے۔ اس لیے میں نے کبھی اس کے معاملات میں مداخلت نہیں کی۔ لیکن جہاں بھی اس کومیری رہنمائی اوررائے کی ضرورت پیش آتی ہے تومیں اس کواپنی سمجھ کے مطابق بہترمشورہ دیتا ہوں۔جس سے اس کوفائدہ پہنچتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔