- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
گوجرانوالا سے مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف وڑائچ کی کامیابی کالعدم قرار
لاہور: الیکشن ٹریبونل نے گوجرانوالہ سے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 97 سے نمسلم لیگ(ن) کے رکن اشرف وڑائچ کی کامیابی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم جاری کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ سے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 97 سے مسلم لیگ(ن) کے کامیاب امیدوار اشرف وڑائچ کو مسلم لیگ(ق) کے امیدوار ناصر چیمہ نے چیلنچ کیا تھا جس پر الیکشن ٹریبونل نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے حلقے کے 33 پولنگ اسٹیشنز میں دھاندلی کے الزامات ثابت ہونے پر انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔
واضح رہے کہ پی پی 97 گوجرانوالہ سے مسلم لیگ(ن)کے چوہدری محمد اشرف وڑائچ 29 ہزار 756 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے تھے جب کہ مسلم لیگ(ق) کے امیدوار محمد ناصر چیمہ نے 22 ہزار 335 ووٹ حاصل کئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔