پشاور؛ گاڑی نے خاتون کو کچل دیا، ملزم گرفتار

پولیس نے خاتون کو کچلنے والے ڈرائیورکو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا


ویب ڈیسک July 23, 2025
فوٹو: ایکسپریس

پشاور:

رنگ روڈ کے قریب گاڑی نے خاتون کو کچل دیا تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پشاور پولیس نے بتایا کہ رنگ روڈ کے قریب گاڑی نے خاتون کو کچل دیا، جس کے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو کچلنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے بتایا کہ ڈرائیور کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مقبول خبریں