- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر نے 12 سال کی فاتح سنگاپورسے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز چھین لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
اسرائیل کی 3 روزہ جنگ بندی کے بعد غزہ پر پھر بمباری، ایک فلسطینی شہید، 6 زخمی
غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے 72 گھنٹے کی جنگ بندی ختم ہونے کے فوری بعد ایک مرتبہ پھر غزہ میں بمباری شروع کردی جس کے نتیجے میں 10سال کا لڑکا شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیلی جیٹ طیاروں نے شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ ایک 10 سالہ لڑکا شہید اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی جانب سے اسرائیلی حدود میں راکٹ فائر کئے گئے جس میں 2 شہری زخمی ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ حماس اور غزہ کے درمیان مصر میں ہونے والے مذاکرات کے بعد دونوں جانب سے 3 روز کی جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا تھا جس کے بعد ایک مرتبہ پھر صیہونی فوج نے بمباری شروع کردی جبکہ 8 جولائی سے اب تک اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 1900 سے زائد نہتے فلسطینی شہید اور 10 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔