- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
اسرائیل کی غزہ پر دوبارہ بمباری، تازہ حملوں میں 5 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
غزہ سٹی: اسرائیل اور حماس کے درمیان 72 گھنٹوں کی فائر بندی کے اختتام پزیر ہونے کے مسلسل دوسرے روز بھی غزہ میں بمباری کر کے مزید 5 فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی افواج نے حماس کے ساتھ 72 گھنٹوں کی فائر بندی ختم ہونے کے بعد مسلسل دوسرے روز بھی غزہ پٹی میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی افواج نے گھروں، مساجد، گوداموں اور ان کے تربیتی مراکز کو نشانہ بنایا جب کہ جوابی کارروائی میں اسرائیل پر راکٹ حملے کئے گئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی صیہونی افواج نے بمباری کر کے ایک فلسطینی کو شہید جب کہ 6 کو زخمی کر دیا تھا، 8 جون کو اسرائیلی فوج کی جانب سے شروع کئے جانے والے آپریشن ’’پروٹیکٹو ایج‘‘ میں اب تک 1900 سے زائد فلسطینی شہید جب کہ 10 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب حماس کی جوابی کارروائی میں اب تک 60 صیہونی فوجی بھی ہلاک ہو چکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔