- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
خیبر پختون خوا حکومت ٹیکس وصولی جاری رکھے گی، وزیراطلاعات مشتاق غنی
پشاور: خیبر پختون خوا کے وزیراطلاعات مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے سول نا فرمانی کے اعلان کے باجود صوبائی حکومت ٹیکس وصولی جاری رکھے گی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا کے وزیراطلاعات کا کہناتھا کہ عمران خان نے وفاقی ٹیکس نہ دینے کا اعلان کیا ہے، صوبائی حکومت ٹیکس وصولی جاری رکھے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختون خوا میں ہماری حکومت دھاندلی سے آئی اور نہ ہی ہم پر کرپشن کا کوئی الزام ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے اسلام آباد میں آزدی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حکومت کے خلاف سول نا فرمانی کی تحریک کا اعلان کرتے ہوئے ٹیکس اور بجلی کا بل نہ دینے کا اعلان کیا تھا جس کی سیاسی حلقوں نے شدید الفاظ میں مذمت کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔